جسمانی ورزش صحت مند زندگی کے لئے بے حد مفید ھے

اسلام آباد(عرفان جمیل ڈوگر)جسمانی ورزش صحت مند زندگی کے لئے بے حد مفید ھے ۔ اسلام آباد کے باسییوں کو اللہ تعالی نے اچھے موسم، پر فضا مقامات اور لکش نظاروں سے نواز ھے۔ مختلف پارکس اور کھلی سڑکوں کے علاوہ مارگلہ کی پہاڑیاں پر بنی ٹریلز ورزش کا بہترین ذریع ھیں۔ اکسر سائز کے حوالے سے راولپنڈی کے رھائشی محسن کہتے ہیں کہ سائیکل سواری ایک بہترین ورزش ہے. اسلام آباد کی کھلی سڑکوں اور بہترین ماحول میں سائیک سواری کہ اپنا ہی مزہ ہے.

مارگلہ کی پہاڑیاں اسلام آباد کے شمال میں کوہ ہمالیہ کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔مارگلہ بہت سی پہاڑیوں اور وادیوں پر مشتمل خوبصورت علاقہ ہے- ــیہاں کی وادیوں میں ایک ایسا گاوں بھی ہے جو لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہے۔اسلام آباد کے رہائشی ، سیر و سیاحت اور سائیکل سواری کے دلدادہ عدنان شاہ اس علاقے کے بارے میں بتاتے ہیں. اسکی تعریف کرتے ہوئے ٹریک بھی دیکھاتے ہیں جی ہاں قائد اعظم یونیورسٹی سے چند کلومیٹر کی مسافت پر سر سبزوشاداب پہاڑیوں کے درمیان واقع روملی گاؤں نریاس ہالینڈ کا حسن قابل دید ہے.آسمان سے باتیں کرتے ہرے بھرے درخت اور پہاڑیوں کی خوبصورتی سیر و سیاحت کے شوقین افراد کو اپنی طرف مائل کرتی ہے۔ آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں کچھ وقت نکال کر ورزش اور تفریح سے جسمانی اور زہنی صحت مند زندگی کسے بھرپور لطف اٹھا سکتے ہیں.