مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد میں دریائے نیلم پر زیر تعمیرپل گرنے کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل نصیر آباد میں دھنی اور گھنڈی کو ملانےکے لیے زیر تعمیر برج کو ہیوی مشینری کے ذریعے نصب کیا مزید پڑھیں

مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد میں دریائے نیلم پر زیر تعمیرپل گرنے کے نتیجے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ تحصیل نصیر آباد میں دھنی اور گھنڈی کو ملانےکے لیے زیر تعمیر برج کو ہیوی مشینری کے ذریعے نصب کیا مزید پڑھیں
کراچی کی مصروف ترین سڑک آئی آئی چندریگر روڈ پر پانی کی لائن پھٹ گئی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے واٹر بورڈ کے چیف ایگزیکٹو اسد اللہ خان نے کہا کہ آئی آئی چندریگر روڈ پر 6 انچ قطر مزید پڑھیں
بھارت کے نریندرا مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں چنئی سپر کنگز نے گجرات ٹائٹنز کو آئی پی ایل کے فائنل میچ میں شکست دے کر پانچویں مرتبہ انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کا ٹائٹل جیت لیا۔ پیر کو کھیلے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ نجم ثاقب کی جانب مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کرسکتا، جس ملک میں جمہوریت نہیں ہوگی الیکشن چوری ہوں گے تو پھر بوجھ پڑے گا۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی ہائی کورٹ نے سزائے موت پر لاء کمیشن کی سفارشات بھی طلب کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج شام لاہور پہنچیں گے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق آصف زرداری پارٹی کے اعلیٰ سطح اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ آصف زرداری اہم شخصیات کی پارٹی میں شمولیت سے متعلق بھی ملاقاتیں مزید پڑھیں
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج شام لاہور پہنچیں گے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق آصف زرداری پارٹی کے اعلیٰ سطح اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ آصف زرداری اہم شخصیات کی پارٹی میں شمولیت سے متعلق بھی ملاقاتیں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں ضمانتی مچلکے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جمع کرا دیے۔ عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد کے روبرو پیش ہو مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارت کے دلوپورہ گاؤں میں ٹھنڈ سے مرے بندر کی آخری رسومات میں 1500 سے زائد افراد کیلئے کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔
باشندوں نے بندر کے جنازے کی تمام رسومات میں حصہ لیا جس میں لاش کو جلا کر مردے کی موکشا کا عمل بھی شامل تھا۔ موکشا روح کی آزادی اور اس کے اصل بے عیب جوہر کے ادراک کی ایک خاص حالت کو کہتے ہیں۔
گاؤں میں پنچائیت کے سابق سربراہ ارجن سنگھ چوہان نے میڈیا نمائندوں کو اس عجیب و غریب رسم کی تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ جب بھی ہمارے ہاں کوئی بندر مرتا ہے تو ہم مردہ انسان کی آخری رسومات کی طرح ہی اس کی بھی رسومات ادا کرتے ہیں۔
ارجن سنگھ کا یہ بھی کہنا تھا کہ گاؤں والوں کا ماننا ہے کہ بندروں میں دراصل بندر کی شکل والے ہنومان نامی بھگوان حلول کرجاتے ہیں۔