ہماری 180 سیٹیں آئی ہیں اور 93 سیٹیں دی گئی ہیں:لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ہماری 180 سیٹیں آئی ہیں اور 93 سیٹیں دی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا مزید پڑھیں

بلوچ طلباء کی بازیابی کا کیس، نگراں وزیراعظم پھر پیش نہ ہوئے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر وزیراعظم پیش نہ ہوئے جس پر نگراں وزیراعظم کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید پڑھیں

وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، ساڈا حق اتھے رکھ یہ میرا نعرہ ہے:علی امین گنڈاپور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے، ساڈا حق اتھے رکھ یہ میرا نعرہ ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

سعودی عرب روڈ کوالٹی انڈیکس میں جی 20 ممالک میں چوتھے نمبر پر آگیا

سعودی عرب روڈ کوالٹی انڈیکس میں ترقی کرتے ہوئے جی 20 ممالک میں چوتھے نمبر پر آگیا۔ ورلڈ اکنامک فورم کی 2023ء کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے روڈ کوالٹی انڈیکس (آر کیو آئی) میں متاثر کن پیش رفت مزید پڑھیں

چمن میں موسلا دھار بارش،سائن بورڈ اور دیواریں گر گئیں

چمن میں پاک افغان سرحدی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے سائن بورڈ اور دیواریں گر گئیں۔ شہر کے نواحی علاقوں پرانا چمن، کوژک ٹاپ اور توبہ اچکزئی کے 3 مقامات پر آسمانی بجلی بھی گری۔ اس حوالے سے ضلعی مزید پڑھیں

اسرائیل بھوک اور غذا کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا

اسرائیل بھوک اور غذا کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امدادی عمل رکنے کے باعث حالات خراب ہیں۔ خاص طور پر غزہ کے شمال میں بنیادی اشیا کے حصول مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کیس میں عدالتی حکم کے باوجود سینئر افسران پیش نہ ہوئے

آڈیو لیکس کیس میں عدالتی حکم کے باوجود سینئر افسران پیش نہ ہوئے۔ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی۔ چیئرمین مزید پڑھیں

ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی اترنے والی دو بوگیوں کو ہٹا کر ٹریک بحال کردیا گیا

رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کی اترنے والی دو بوگیوں کو ہٹا کر مال گاڑی روانہ کردی گئی، اپ اور ڈاؤن ٹریک بحال کردیا گیا۔ ڈی سی ریلوے سکھر کے مطابق رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن مزید پڑھیں

انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست، درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں