صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کر دیے۔ ذرائع کے مطابق گزٹ نوٹیفکیشن کے لیے بل سینیٹ سیکریٹریٹ بجھوا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن آج ہی مزید پڑھیں
ہر انسان کی زندگی میں ایک ایسا لمحہ ضرور آتا ہے جب وہ خود کو یہ یقین دلاتا ہے کہ ”اپُن ہی بھگوان ہے‘‘۔ اسے لگتا ہے وہ اکیلا دنیا میں بڑا آدمی پیدا ہوا ہے۔ وہ خود پر عاشق مزید پڑھیں
حالیہ سیلاب آفت نہیں بلکہ ام الآفات یا آفتوں کی ماں ہے۔ تباہ حال معیشت کے ساتھ پاکستان کو اب سیلاب کی صورت میں جس تباہی کا سامنا ہے، اس سے نمٹنا ریاست کے لئے اگر ناممکن نہیں تو مشکل مزید پڑھیں
سمندروں میں انتہائی گہرائی میں ٹوری ٹاپسیس ڈوہرنائی (Turritopsis Dohrnii) نام کی ایک جیلی فش پائی جاتی ہے‘ یہ اس وقت زمین کی واحد لافانی (Immortal) مخلوق ہے‘ اسے موت نہیں آتی اور یہ ازل سے ابد تک قائم رہتی مزید پڑھیں
روزانہ کی بنیاد پر کم ہوتی ہوئی قوتِ برداشت اور تحمل و بردباری کی گرتی ہوئی صورتحال کے طفیل اب یہ لکھتے ہوئے بھی متوقع فتوؤں سے خوف محسوس ہوتا ہے کہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب مزید پڑھیں
میں دن میں کئی مرتبہ اپنے ملنے والوں سے رسماً پوچھتا ہوں کیا حال ہے اور وہ رسماً جواب دیتےہیں اللہ کا شکر ہے۔ نہ حال پوچھنے والے کو اس شخص کے حال سے کوئی خاص دلچسپی ہوتی ہے اور مزید پڑھیں
پاکستان جب سے قائم ہوا ہے‘ اسے طرح طرح کی مشکلات‘ آفات‘ آزمائشوں اور چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ نقصانات بھی اٹھانا پڑے ہیں‘ جانیں بھی دینا پڑی ہیں اور اموال و اسباب سے ہاتھ بھی دھونا پڑے ہیں‘ مزید پڑھیں
سیلاب کا پانی تو خیر سے اُتر ہی جائے گا مگر اس کے نتیجے میں جو تباہی و بربادی ہوئی ہے اس کے اثرات برسوں تک سیلاب زدگان کیلئے انفرادی طور پر اور ملک کیلئے اجتماعی طور پر تباہ کن مزید پڑھیں
اگرچہ دکھ اور افسوس کا وقت ہے لیکن کیا کروں انسان ہوں‘ اس دکھ کی گھڑی میں بھی ایسی بات پڑھ لیتا ہوں کہ ہنسی نکل جاتی ہے۔ آج کل میرے سرائیکی وسیب کے نوجوان سیلاب سے ہونے والی تباہی مزید پڑھیں
ہاتھ ملانا اگر چہ فن نہیں‘مگر اس میں بہت سے ”صاحب اسلوب“لوگ موجود ہیں۔مثلاً کچھ لوگ ہاتھ ملانے کے بجائے اپنی ڈھیلی ڈھالی انگلیاں نہایت بے دلی سے آپ کے ہاتھ میں یوں تھمادیتے ہیں کہ ان نیم جاں انگلیوں مزید پڑھیں
یہ پرانی بات ہے‘ بہت پرانی بادشاہوں کے دور کی بات۔ ایران کا ایک بادشاہ ظالم بھی تھا‘ لالچی بھی‘ عیاش بھی اور منتقم مزاج بھی‘ وہ بادشاہ بنا تو اس نے ملک میں ظلم کا بازار گرم کر دیا‘ مزید پڑھیں