امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہم نے ایران اور اسرائیل سے براہ راست بات چیت کی ہے کہ کسی کو بھی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کو نہیں بڑھانا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستانی سیاست ابھی تک دائرے میں سفر کر رہی ہے‘ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم۔بہت کچھ وہ ہو رہا ہے جو پہلے بھی ہوا ہے اور بار بار ہوا ہے‘ لیکن کچھ نہ کچھ ایسا بھی ہو رہا ہے مزید پڑھیں
مرشدی مشتاق احمد یوسفی کے قول سے ہماری حلال جانوروں اور پرندوں سے رغبت کی تو سمجھ آتی ہے لیکن یہ حرام پرندوں کو کیا ہوا؟ اُلو‘ شکرا‘ عقاب‘ پہاڑی کوا‘ ہد ہد‘ نیل کنٹھ‘ شارک‘ طوطا‘ کال‘ بیا‘ کلیچی‘ مزید پڑھیں
شہباز گل کی ہسپتال سے آنے والی ویڈیوز نے سب کو افسردہ کیاہے۔ان کے مخالفین خوش ہیں۔ رعایت گل صاحب نے بھی کسی کے ساتھ روا نہیں رکھی تھی‘ رعایت اب ان کے مخالفین بھی نہیں کررہے‘لیکن جب کوئی بندہ مزید پڑھیں
واش روم کا ماحول خوف ناک حد تک گندا تھا‘ چھوٹے بچے کی نیکر جوتوں پر گری ہوئی تھی اور وہ دونوں ہاتھ کموڈ میں ڈال کر پانی باہر فرش پر پھینک رہا تھا‘ دوسرا لڑکا ذرا بڑا تھا شاید مزید پڑھیں
مغربی دنیا میں حکومتیں مضبوط ہیں لیکن معاشرے نہیں جب کہ پاکستان میں حکومتیں کبھی مضبوط نہیں رہیں جب کہ معاشرہ مختلف مستحکم ستونوں پر کھڑا رہا ۔ مثلاً امریکہ میں دنیا بھر سے مختلف مذاہب اور نسلوں کے حامل مزید پڑھیں
آج کل امریکی ریاست جارجیا کے ایک قصبے کارلٹن سے اعجاز بھائی مجھے مسلسل میسجز کرتے ہیں۔ پریشان ہیں۔ ان کے میسجز سے لگتا ہے وہ ٹھیک طرح سے سو بھی نہیں پا رہے۔ کوئی ذاتی پریشانی نہیں ہے۔ اللہ مزید پڑھیں
گزشتہ ماہ ”سبزہ، درخت اور جنگل‘‘ کے عنوان سے چار اقساط پر مشتمل کالموں کا ایک سلسلہ تحریر کیا۔ اس پر کراچی سے ایک قاری کاظمی صاحب نے ملک میں پرندوں کے ناپید ہونے کے نتیجے میں کوئل جیسی خوبصورت مزید پڑھیں
فیصل آباد کے لوگوں نے چودہ اگست کو ایک عجیب منظر دیکھا‘ شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا پولیس پروٹوکول سڑکوں پر تھا‘ ڈالفن فورس اور ٹریفک پولیس کے پچاس موٹر سائیکل تھے‘ ان کے پیچھے سکواڈ کی گاڑیاں مزید پڑھیں
میرا خیال تھا نئے لوگ کچھ بہتر نکلیں گے۔ شاید اپنے ماں باپ یا رشتہ داروں سے کچھ مختلف کریں گے۔ نئی نسل کچھ نیا نہیں کرے گی تو دنیا کیسے ترقی کرے گی؟ ارتقائی عمل رک جائے گا۔ لیکن مزید پڑھیں
میرا ایک دوست 32 سال سے ’’پٹواری‘‘ ہے، میاں نواز شریف کو مرشد اور میاں شہباز شریف کو زبردست منتظم مانتا ہے، بلکہ شہباز صاحب سے اس کی دوستی بھی بہت تھی، دونوں جب اکیلے ملتے تو گپ شپ کے مزید پڑھیں