ملک بھر میں پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم ہوگیا اور یوں فارن مشنز، آن لائن اور ہوم ڈیلیوری کے تمام کیسز نمٹا دیے گئے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ اسلام آباد میں 14 ہزار 673 اور کراچی میں 83 مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی،طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے غیر ملکی خبرایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ خواتین کی تعلیم سے متعلق مذہبی اسکالرز میں اختلاف رائے موجود مزید پڑھیں
سیکریٹری تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ایک پرنسپل اور 10 اساتذہ کی معطلی کی وجہ اسکولوں میں یوم آزادی مزید پڑھیں
جشن یوم آزادی کی مناسبت سے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے سیمینار منعقد ہوا۔ پاکستان کی 76 ویں یوم آزادی کے حوالے سے ارفع کریم ٹاور کے آڈیٹوریم میں ” قومی ترقی میں اعلیٰ تعلیم کا کردار” کے مزید پڑھیں
محکمہ بورڈز و جامعات نے سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈیپوٹیشن پر ایک اور تقرری کردی ہے۔ فیڈرل بورڈ کے ڈائریکٹر ذوالفقار علی شاہ کو ایک برس کی ڈیپوٹیشن پر میرپورخاص تعلیمی بورڈ کا چیرمین مقرر مزید پڑھیں
انٹرمیڈیٹ کی طالبہ خوش خوش امتحان دینے گھر سے نکلی لیکن واپس میت کی صورت میں آئی کیونکہ کمرہ امتحان میں اس کا اچانک انتقال ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارت کے شہر حیدرآباد میں مزید پڑھیں
میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری، 142 طلباءوطالبات کو میڈلز اور انعامات سے نوازا جائے گا ، وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بچوں میں میڈلز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے۔ میٹرک میں 9 تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو مزید پڑھیں
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر کو طالبہ کے ساتھ ہراسانی کی شکایت پر معطل کردیا ہے۔ یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے نوٹیفکیشن کے مطابق شعبہ اردو کے استاد جامعہ کراچی کی مزید پڑھیں
کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائرز کے خلاف پہلی بار بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری کی گئی ہے۔ اضلاع کی بنیاد پر تعلیمی اداروں اور وہاں منشیات سپلائی کرنے والوں کی فہرستیں تیار کی گئی ہیں۔ منشیات فروشی اور مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز میں فیس اور عدالتی فیصلوں کے اردو ترجمے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے نجی میڈیکل کالجوں کے اسٹڈی پروگرام کے دوران فیس میں اضافہ غیرقانونی قرار دے دیا۔ جبکہ عدالت مزید پڑھیں
عمران خان کو اثاثے چھپانے اور کرپشن کے الزام میں سزا سنانے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل جج ہمایوں دلاور کو ہل یونیورسٹی کے حقوق انسانی اور قانون کے پروگرام سے معطل نہیں کیا گیا ہے۔ کو پی ٹی آئی مزید پڑھیں