اتالیق فاؤنڈیشن کا اساتذہ کی تربیت کے لیے ٹیچر ڈویلپمنٹ پروگرام کا اعلان

اتالیق کے سی ای او شہزاد قمر نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے منظم اور مؤثر استعمال سے پری اسکولنگ سسٹم کے طلبہ کی تعلیم و تربیت اور اسکول آپریشن میں نمایاں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ اتالیق فاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بنانے والے طلبا کو فیل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے میٹرک کے امتحانات کے دوران ٹک ٹاک بنانے والے طلبا کو فیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ اسماعیل راہو نے صوبے بھر میں بورڈ کے امتحانات کے دوران نقل کو روکنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی یونیورسٹی مالی بحران کا شکار

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی ‘پشاور یونیورسٹی’ مالی بحران کا شکار ہوگئی، یونیورسٹی خزانہ خالی ہے جبکہ تنخواہیں دینے کے لیے بھی پیسے نہیں۔ وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی نے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کو یونیورسٹی بحران سے متعلق مراسلے کے مزید پڑھیں

پوزیشن ہولڈرخصوصی بچوں کیلئے تقسیم انعامات تقریب

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آمنہ عالم نے تنظیم اللسان میں زیرتعلیم مختلف کلاسز میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنیوالے خصوصی بچوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ یوم والدین اور تقسیم انعامات تقریب تنظیم اللسان کے مرکزی کیمپس دھوبی گھاٹ میں ہوئی مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات 6 جون کو ہوں گی اور 14 اگست تک ہوں گی،محکمہ تعلیم سندھ نے بھی مزید پڑھیں

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکریٹری تعلیم نے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں یکم جون سے 31 مزید پڑھیں

نجی اسکول میں نقل کرتی طالبات کو پکڑنے پر رکن ویجیلینس ٹیم وومن امبر سلطانہ کو نقل مافیا کی طرف سے دھمکیاں

کراچی میں میٹرک کے امتحانات دوران کھلے عام نقل کا سلسلہ جاری ہے اور کورنگی میں نجی اسکول میں نقل کرتی طالبات کو پکڑنے پر رکن ویجیلینس ٹیم وومن امبر سلطانہ کو نقل مافیا کی طرف سے دھمکیاں دی گئیں۔ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ سندھ کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ سکریٹری تعلیم اکبر مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2023 ٹورنامنٹ یکم سے 15 ستمبر تک ہونے کا امکان

پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 ٹورنامنٹ یکم سے 15 ستمبر تک ہونے کا امکان ہے۔ ایشیا کپ 2023 کا باقاعدہ میزبان پاکستان ہے البتہ بھارت کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار اور ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے کے بعد مزید پڑھیں

کیمبرج کی کتابوں میں شائع قابل اعتراض مضامین سکولوں میں پڑھانے پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم سندھ نے کیمبرج کی کتابوں میں شائع قابل اعتراض مضامین اسکولوں میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ ملاح کا کہنا ہے کہ اولیول کی عمرانیات کی کتاب میں ہم جنس سے متعلق مزید پڑھیں