آئین پاکستان کے اہم حصوں اور تاریخ کوتعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے گا،وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ شہریوں کو پاکستان کے آئین سے متعلق مکمل آگاہی فراہم کرنے کی ضرورت ہے،اس ضمن میں آئین کے اہم حصوں اور تاریخ کوفوری طور پر تعلیمی نصاب میں شامل کررہے مزید پڑھیں

13 فیصد اساتذہ گزشتہ سال کے دوران طلبہ کے حملوں کا شکار بنے

ایک سروے سے ظاہرہواہے کہ 13فیصداساتذہ گزشتہ سال کے دوران طلبہ کے حملوں کاشکار بنے ،برطانیہ میں مارچ کے دوران NASUWT کے 8,466ارکان سے کئے گئے سروے کے دوران کم وبیش 48فیصد نے اسکول کی پالیسی کو غیر موثر قرار مزید پڑھیں

پاکستانی ماہر تعلیم ڈاکٹر عادل نجم تحفظ جنگلی حیات کے عالمی ادارے کے سربراہ مقرر

پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف ماہر تعلیم اور پالیسی ایکسپرٹ ڈاکٹر عادل نجم جنگلی حیات اور ماحولیات کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) انٹرنیشنل کے صدر مقرر کردیے گئے۔ ڈاکٹر عادل مزید پڑھیں

ڈاکٹر سیدہ ضیا بتول دوسری بار پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی کی چیئرپرسن مقرر

معروف ماہر تعلیم و پالیسی میکر ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول کو دوسری مدت کے لیے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی اسلام آباد (PEIRA) کی دوسری بار چئیرپرسن مقرر کردیا گیا ہے جس کا وزرات تعلیم و پیشہ ورانہ مہارت مزید پڑھیں

افغان بچیوں کی تعلیم سے متعلق سوال، عمران کا طالبان کی مذمت سے انکار

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں افغانستان میں بچیوں کی تعلیم پر پابندی کی دو ٹوک مذمت سے انکار کردیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ افغان کردار کو مزید پڑھیں

تعلیم کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا ستعمال ضروری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا جعلی بھرتی ملازمین کے خلاف ایکشن

محکمہ تعلیم سندھ نے جعلی بھرتی ملازمین کے خلاف ایکشن لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 257 ملازمین کو جعلی بھرتی کیس میں نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔ جعلی بھرتی ہونے والوں میں لیب اسسٹنٹ، کمپیوٹر مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے آنے والی نسلوں کو تعلیم کی فراہمی ہمارا مقصد حیات ہونا چاہئے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا تقریب سے خطاب

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی آنے والی نسلوں کو تعلیم کی فراہمی ہمارا مقصد حیات ہونا چاہئے، ہنرمندی کی تعلیم کو فروغ دیا جائے، اساتذہ کی معیاری تربیت یقینی بنائی جائے، وفاقی مزید پڑھیں

’او آئی سی‘ کے رکن ممالک کی ڈگریوں کی مشترکہ منظوری کا میکا نزم ترتیب دیا جائے:صدر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے نوجوانوں کی غیر معمولی استعداد کو پیش نظررکھ کر اعلیٰ تعلیم کا تصور وضع کرنے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اسلامی دنیا کی یونیورسٹیوں کے پانچویں وائس چانسلروں مزید پڑھیں