لاڑکانہ:تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام دسویں جماعت کے امتحانات جاری

لاڑکانہ میں تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام دسویں جماعت کے امتحانات جاری ہیں۔ لاڑکانہ میں آج دسویں جماعت کا کیمسٹری اور جنرل سائنس کا پیپر لیا جا رہا ہے۔ بدین میں تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام آج دسویں جماعت کا مزید پڑھیں

پنجاب کے سرکاری تعلیمی ادارے تین روز بعد آج کھل گئے

لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری تعلیمی ادارے تین روز بعد آج کھل گئے۔ سرکاری اسکولوں میں حاضری معمول سے انتہائی کم رہی جب کہ پرائیویٹ اے پلس اور اے کیٹگری کے اسکولز آج بھی بند ہیں، ہفتےکو بیشتر پرائیوٹ اسکولز مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں اساتذہ کے تبادلوں کا آغاز 25 مئی سے ہوگا

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کے تبادلوں کا آغاز 25 مئی سے ہوگا ،محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب اساتذہ کے تبادلوں کے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر کے سی ای اوز کو اساتذہ مزید پڑھیں

بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع

حکومت کی جانب سے 15 لاکھ پسماندہ بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے احساس وسیلہ تعلیم ڈیجیٹل پروگرام کے تحت رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا ہے۔ 15 لاکھ پسماندہ بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا منصوبہ، حکومت مزید پڑھیں

15 لاکھ بچوں کو ماہانہ وظیفے دینے کے لئے رجسٹریشن کا آغاز

حکومت نےکافی مالی وسائل سے محروم گھرانوں کے 15 لاکھ بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے احساس وسیلہ تعلیم ڈیجیٹل پروگرام کے تحت رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ماہانہ وظائف کیلئے رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: تعلیم، صحت اور محکمۂ پولیس میں سیکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

شمالی وزیرستان میں تعلیم، صحت اور محکمۂ پولیس میں سیکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ گھوسٹ ملازمین کا انکشاف سروے کے دوران ہوا۔ ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے کہا مزید پڑھیں

جامعہ کراچی اور اطالوی یونیورسٹیوں میں تعلیمی تعاون کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

کراچی: جامعہ کراچی (KU) اور یونیورسٹی آف نیپلز L’Orientale اور یونیورسٹی فار فارنرز آف پیروگیا اٹلی نے تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے یونیورسٹی کے یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ کراچی میں اٹلی کے قونصل جنرلڈینیلو جیورڈینیلانے دونوں یونیورسٹیوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لیے با معاوضہ انٹرن شپ کا اعلان،زبردست پذیرائی حاصل

وفاقی حکومت کی جانب سے وزیر اعظم کے یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروجیکٹس (پی ایس ڈی پی) سرکاری، نجی اور ترقیاتی محکموں میں خیبرپختونخوا سمیت پاکستان کے نوجوانوں کے لیے 60 ہزار با معاوضہ انٹرن شپس مزید پڑھیں