برطانیہ کی نئی ویزہ پالیسی، بین الاقوامی طلبہ پر پابندیاں عائد کرنیکا منصوبہ

لندن: حکومت کی اعلان کردہ نئی ویزہ پالیسی برطانیہ میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبہ کو متاثر کرے گی، نئے اقدامات کے تحت صرف 2 سال سے زائد عرصے تک چلنے والے ریسرچ پروگرام سے منسلک پوسٹ گریجویٹ کورسز کے مزید پڑھیں

خیرپور : امتحان کے دوران شدیدگرمی سے گیارہویں جماعت کا طالب علم انتقال کرگیا

خیرپور میں امتحان کے دوران شدیدگرمی سے گیارہویں جماعت کا طالب علم انتقال کرگیا۔ سکھر تعلیمی بورڈ کے مطابق طالب علم گورنمنٹ ڈگری کالج ٹھیڑی میں فزکس کا پرچہ دے رہا تھا اور طالب علم امتحان دینے آیا تو طبیعت مزید پڑھیں

سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات 30 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات 30 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اسماعیل راہو کے مطابق کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص میں امتحانات 30 مئی سے 2 شفٹوں میں لیےجائیں مزید پڑھیں

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کا 25 مئی کوسکول بند رکھنے کا اعلان

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کے موقع پر اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ بورڈز امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں مزید پڑھیں

اتالیق فاؤنڈیشن کا اساتذہ کی تربیت کے لیے ٹیچر ڈویلپمنٹ پروگرام کا اعلان

اتالیق کے سی ای او شہزاد قمر نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے منظم اور مؤثر استعمال سے پری اسکولنگ سسٹم کے طلبہ کی تعلیم و تربیت اور اسکول آپریشن میں نمایاں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ اتالیق فاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بنانے والے طلبا کو فیل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے میٹرک کے امتحانات کے دوران ٹک ٹاک بنانے والے طلبا کو فیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ اسماعیل راہو نے صوبے بھر میں بورڈ کے امتحانات کے دوران نقل کو روکنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی یونیورسٹی مالی بحران کا شکار

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی ‘پشاور یونیورسٹی’ مالی بحران کا شکار ہوگئی، یونیورسٹی خزانہ خالی ہے جبکہ تنخواہیں دینے کے لیے بھی پیسے نہیں۔ وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی نے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کو یونیورسٹی بحران سے متعلق مراسلے کے مزید پڑھیں

پوزیشن ہولڈرخصوصی بچوں کیلئے تقسیم انعامات تقریب

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آمنہ عالم نے تنظیم اللسان میں زیرتعلیم مختلف کلاسز میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنیوالے خصوصی بچوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ یوم والدین اور تقسیم انعامات تقریب تنظیم اللسان کے مرکزی کیمپس دھوبی گھاٹ میں ہوئی مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات 6 جون کو ہوں گی اور 14 اگست تک ہوں گی،محکمہ تعلیم سندھ نے بھی مزید پڑھیں