پاکستان آرمی کے زیرانتظام سندھ میں تعلیم کی فراہمی کا سلسلہ جاری

پاکستان آرمی کے زیرانتظام ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج سسٹم (اے پی ایس اے سی ایس) کے تحت معیاری تعلیم کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کی ترقی کا راستہ تعلیم سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قیادت میں وفاقی حکومت کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے اقدامات، لیپ ٹاپ، انٹرن شپ اور یوتھ لون سکیم سمیت متعدد پروگراموں پر عملدرآمد جاری

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت ملک کے نوجوانوں کی بڑی تعداد کو بااختیار بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات پر عمل پیرا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کومختلف شعبہ جات میں اپنے جوہر دکھانے مزید پڑھیں

مادھوری ڈکشٹ نے کتاب کے عالمی دن پر ملالہ یوسفزئی کا حوالہ دے دیا

ہر سال 23 اپریل کو دنیا میں کتاب کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ پڑھنے، اشاعت اور کاپی رائٹ سے متعلق آگاہی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ اس دن کا مقصد کتابوں کی اہمیت اور معاشرے پر ان مزید پڑھیں

وزیر تعلیم سندھ کا صحافیوں کے بچوں کیلئے فیس میں 30 فیصد رعایت کا اعلان

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ جامعات میں صحافیوں کے بچوں کی فیس میں 30 فیصد رعایت دی جائے گی۔ سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے صحافیوں کے لیے اہم اعلان کرتے مزید پڑھیں

مغل کہاں جائیں؟ انڈیا میں نصاب کی کتاب سے اخراج کے بعد اب ذات کی فہرست سے بھی باہر

انڈیا میں نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی 12ویں کلاس کی نصابی کتابوں سے مغلوں کو ہٹائے جانے کے بعد اب بہار کی ذات پر مبنی مردم شماری کے فہرست سے بھی ’مغل‘ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے بورڈ آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز کا اجلاس، 38 طلبہ کو ڈاکٹریٹ، 73 کو ایم فل ڈگری دینے کی منظوری

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ (اے ایس آر بی) کے حالیہ اجلاس میں 73 طلبا و طالبات کو ایم فل، 38 طلبا و طالبات کو پی مزید پڑھیں

کم عمری میں اعلیٰ تعلیم کے ورلڈ ریکارڈز بنانے اور 22 سال کی عمر میں آئی آئی ٹی کا پروفیسر بننے والا نوجوان آج بے روز گار کیوں؟

یہ جان کر کسی کو بھی حیرت ہوگی کہ بچپن سے ہی پڑھائی میں کئی ریکارڈ بنانے والے تتھاگتا اوتار تلسی ان دنوں بے روزگار ہیں۔ پانچ سال کی عمر سے ہی سرخیوں میں رہنے والے تتھاگت کو کیا ہوا مزید پڑھیں

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 8 مئی سے، شیڈول جاری

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں یوم علیؓ پر تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے یومِ شہادت پر تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہو گی۔ محکمۂ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر اسکولز میں تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں