سکولوں میں موبائل،انرجی ڈرنکس،جنک فوڈ پر پابندی

پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پنجاب کے تمام نجی سکولوں کو سکول کے احاطے میں موبائل فون، انرجی ڈرنکس اور جنک فوڈ پر مکمل پابندی کے حوالے سے سخت قوانین جاری کر دیے گئے ہیں یہ اقدام ایک مزید پڑھیں

منیر اکرم نے افغانستان میں خواتین کی تعلیم سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے افغانستان میں خواتین کی تعلیم سے متعلق اپنے بیان پر شدید تنقید کے بعد معافی مانگ لی۔ گزشتہ دنوں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ میں افغانستان مزید پڑھیں

افغانستان، خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کیخلاف احتجاج، لیکچرار گرفتار

افغان طالبان کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کیخلاف ٹیلی ویژن پر احتجاج کرنیوالے یونیورسٹی کے لیکچرار کو گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، افغان وزیر اطلاعات کے مطابق اسمعیل مشغل کافی عرصے سے نظام کیخلاف مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کو پشتون ثقافت کہنا پاکستانی مندوب کو مہنگا پڑگیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کو افغان طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کو پشتون ثقافت قرار دینا مہنگا پڑگیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے منیر اکرم کے بیان کو شدید تنقید کا مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم میں مبینہ طور پر پانچ ارب سے زائد میگا کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا

محکمہ اسکول تعلیم میں مبینہ طور پر پانچ ارب سے زائد میگا کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا ۔ محکمہ اسکول تعلیم کے 2017 میں خریدے گئے پانچ ارب سے زائد رقم کے لیپ ٹاپ چوری ہوگئے۔ محکمہ اسکول تعلیم کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹر شاہنواز ڈاہانی نے بچپن کی یادیں تازہ کرلیں

لاڑکانہ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاہانی نے بچپن کی یادیں تازہ کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فیس بک پر ایک پوسٹ کے زریعے بتایا گیا کہ پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاہانی مزید پڑھیں

بلیک میلنگ سے طالبہ کی خودکشی: ملزم کو عمر قید، جرمانے کی سزا

حیدرآباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سندھ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ کی خودکشی کے کیس میں نےجرم ثابت ہونے پر بلیک میلنگ کے ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ پولیس کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

ناظم آباد کے نجی اسکول میں طالب کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ/ رجسٹرشن معطل اور جرمانہ

ناظم آباد کے نجی اسکول میں طالب کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ/ محکمہ تعلیم سندھ کی انکوائری مکمل وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار نے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات کے احکامات جاری تھے۔سیولائزیشن اسکول کی رجسٹریشن معطل مزید پڑھیں

اردو میں بات کرنے پرطالب علم کی تضحیک پرنجی اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے اردو میں بات کرنے پر طالب علم سے بدسلوکی اور اس کی تضحیک کرنے پرکراچی کے نجی اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق نجی اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے اور ایک مزید پڑھیں