طلبا و طالبات کو سکول سے نکال دیا گیا، انوکھا قانون

(جنید ریاض)گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول وحدت کالونی کاانوکھا قانون، لیٹ آنے پر طلباوطالبات کو سکول سے نکال دیا گیا،بچوں کو دوبارہ سکول داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر والدین پریشان ہیں۔ لاہور کے علاقہ وحدت کالونی میں واقع مزید پڑھیں

ہیڈ ماسٹر نے قوم کے معماروں کے ہاتھوں میں قلم کے بجائے بیلچہ تھما دیا

ویب ڈیسک: تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے، حکومت بھی سرکاری سکولوں کا نظام تبدیل نہ کر سکی۔ قوم کے معماروں کو قلم کتاب کی بجائے ہاتھوں بیلچہ تھما دیا۔ والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے اعلیٰ مزید پڑھیں

ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل

جیندریاض : تعلیمی بورڈز کے امتحان میں ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل، نہم ، دہم ،گیارہویں اور بارہویں کے طلباء سے ناظرہ کا الگ سے پیپر لیا جائے گا۔ ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین مزید پڑھیں

سکولوں میں سالانہ امتحانات مارچ کی بجائے کب ہوں گے؟

جنید ریاض: رواں سال سکولوں میں سالانہ امتحانات مارچ کی بجائے مئی میں ہوں گے، نئے تعلیمی سیشن کا آغاز اگست میں ہو گا۔ کورونا کی وبا نے تعلیمی نظام کا شیڈول بری طرح متاثر کیا ہے۔ سکولوں میں سالانہ مزید پڑھیں

بورڈ انتظامیہ کی نااہلی، ایگزمینرز معاوضوں سے محروم

جنیدریاض : بورڈ انتظامیہ کی نااہلی،پیپر مارکنگ کرنیوالے ہزاروں اساتذہ معاوضوں سےمحروم،رواں سال ساڑھے4 لاکھ بچوں کے پیپرز کی مارکنگ کی گئی، سات ماہ بعد بھی ایگزمینرز معاوضوں کے حصول کیلئے خوار، اساتذہ کا کہنا ہے کہ کورونا میں بچوں مزید پڑھیں

یونیورسٹیزمیں اساتذہ کی بھرتیوں کی نئی پالیسی تیسری مرتبہ ملتوی

سٹی 42: یونیورسٹیزمیں اساتذہ کی بھرتیوں کی نئی پالیسی تیسری مرتبہ ملتوی, ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے 31 مارچ تک ٹیچرز ریکروٹمنٹ پالیسی کا نفاذ ملتوی کیاگیا ہے۔ نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے تحت پوسٹ پی ایچ ڈی تدریسی تجربہ مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں کورونا کے وار تیز ہونے پر اہم فیصلہ

(جنید ریاض)سکولوں میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، محکمہ صحت و تعلیم کا سکولوں میں بچوں و اساتذہ کے کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ،روازانہ کی بنیاد پر 5ہزار اساتذہ و بچوں کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ سکولوں میں کورونا تیزی مزید پڑھیں

میٹرک،انٹر کے امتحان میں ڈیوٹی کے لئے نئی پالیسی نافذ

(جنید ریاض)تعلیمی بورڈز کی انوکھی منطق،، سکول انفارمیشن سسٹم پر رجسٹرڈ اساتذہ ہی میٹرک اور انٹر کے امتحان میں ڈیوٹیاں سرانجام دینے کے اہل ہونگے، تعلیمی بورڈز نے سکولوں کو اساتذہ کا ڈیٹا سیس پر فوری آن لائن کرنے کی مزید پڑھیں

اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں،طلبہ تنظیم کے4افراد کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک : اسلامی جمیعت طلبہ کی جانب سے کا قانون کی خلاف ورزی, سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی، چار شرپسند عناصر کے خلاف مقدمہ درج حوالات مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کے 50 سے زائد طلبا گرفتار

(عمران یونس)پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلباء کے خلاف پولیس کا آپریشن،پولیس نے 50 سے زائد جمعیت کے کارکنوں کو گرفتار کر لیا،کارکنان مختلف ایف آئی آر میں پولیس کو مطلوب تھے۔ پنجاب یونیورسٹی میں پولیس نے اسلامی جمعیت طلباء مزید پڑھیں