عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا ایک بار پھر سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈانوم گریبیسس نے ایک بار پھر سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ ٹیڈروس ایڈانوم گریبیسس نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے دوران رفح پر اسرائیلی حملوں پر خصوصی تشویش کا مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیو وائرس پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا۔ 30 میں سے 28 ماحولیاتی نمونے جنوری 2024ء میں مزید پڑھیں

کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے

کویت اور مصر میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آگئے. کویتی وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آئے ہیں تاہم نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش مزید پڑھیں

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پونے 2 کروڑ افراد صحت کی سہولتوں سے محروم

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پونے 2 کروڑ افراد صحت کی سہولتوں سے محروم ہو گئے۔ اسٹیٹ لائف نے خط میں وفاقی علاقوں میں صحت سہولت پروگرام کے تحت نئے مریض داخل نہ کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

3 ماہ میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز مستعفی

پشاور میں 3 ماہ میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز مستعفی ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 ماہ میں ایل آر ایچ کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز نے استعفیٰ دیا، مستعفی ڈاکٹروں میں انچارج شعبہ پیڈیاٹرک کارڈیک مزید پڑھیں

پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین کے عادی ہو مزید پڑھیں

پنجاب: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 39 نئے کیسز سامنےآگئے

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 39 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ پنجاب کے محکمۂ صحت کی جانب سے پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تازہ ترین صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی مزید پڑھیں

کورونا وائرس میں دورانِ ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے طبی عملے کے لیے قومی اعزاز کی سفارش

خیبر پختون خواہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی صورتِ حال میں دورانِ ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے طبی عملے کے لیے قومی اعزاز کی سفارش کر دی۔ محکمۂ صحت کے مطابق خیبر پختون خوا کی حکومت نے طبی عملے مزید پڑھیں