خاتون کا 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر بدترین تشدد،بال کاٹ دیے

لاہور میں خاتون نے گھر میں کام کرنے والی14 سالہ گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں خاتون نےکمسن لڑکی پر مبینہ طورپر قینچی،چھری اور ڈنڈےسے تشددکیا اور اس کے سر کے مزید پڑھیں

دبئی سمیت مختلف شہروں میں شدید بارشیں، سڑکیں زیر آب آگئیں

متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں سے سڑکیں زیر آب آگئیں اور ٹریفک کا نظام متاثر ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ ابوظبی اور مزید پڑھیں

وزارتِ دفاع نےسویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ وزارتِ دفاع نے سپریم کورٹ سے 23 اکتوبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا مزید پڑھیں

مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر سان فرانسسکو میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔ سان فرانسسکو میں ہونے والے مظاہرے کے شرکاء نے غزہ میں مزید پڑھیں

اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے

اسرائیل پر غزہ جنگ کے معاشی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ اسرائیلی مرکزی بینک کے مطابق جنگ کے سبب اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے اور غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیلی معیشت کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا ابن سینا ہسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم

اسرائیل نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ابن سینا ہسپتال کو فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے ہسپتال کا گھیراؤ کر لیا ہے اور وہاں موجود ڈاکٹروں اور طبی عملے مزید پڑھیں

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے میں تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق مونس الہٰی پراسیکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش مزید پڑھیں

جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روز کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جنرل سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے۔ اس مزید پڑھیں