پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

ضلع کچہری لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ پنجاب اسمبلی میں مبینہ بھرتیوں کے مقدمے میں گرفتار پرویز الہٰی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں مزید پڑھیں

سائفر کیس:شاہ محمود قریشی کاضمانت کے لیےسپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلاء سے ملاقات کے لیے نئی درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلاء سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ وکلاء بابر اعوان، نعیم پنجھوتھا، انتظار پنجھوتھا، شاداب جعفری، علی اعجاز بٹر، سمیر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سے زیادہ آئین پر کوئی جماعت یقین نہیں رکھتی: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے فیڈریل بی ایریا میں ڈپٹی میئرکراچی سلمان عبداللّٰہ مراد کے ہمراہ علامہ اقبال پارک کا افتتاح کر دیا۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جگہ مزید پڑھیں

ہمارے دور کی ترقی اور پالیسی جاری رہتی تو ڈالر آج 40 یا 50 روپے کا ہوتا:نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2013ء سے 2017ء کے دوران پاکستان دنیا کی چوبیسویں معیشت بن چکا تھا، ہم نے 4 سال ڈالر کو 104 پر باندھ کر رکھا، مزید پڑھیں

گرفتاری کے بعد میں نے ان کی مانی، نہ انہوں نے میری مانی:شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کااسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات مزید پڑھیں

رؤف صدیقی کو قومی ادارہ برائے امراضِ قلب سے ڈسچارج کر دیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رؤف صدیقی کو قومی ادارہ برائے امراضِ قلب سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ رؤف صدیقی کو 3 دن پہلے دل کے دورے کے بعد ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ایم کیو مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مزید پڑھیں