جمعیت علمائے اسلام کے جلسے کے موقع پر سکول بند کرنے کا فیصلہ

نوشہرہ کی ضلعی انتظامیہ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے جلسے کے موقع پر سکول بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے سرکاری گرلز سکول بند کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کیولری انڈر پاس اور گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبوں کا دورہ

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کیولری انڈر پاس اور گھوڑا چوک فلائی اوور منصوبوں کا دورہ کیا ہے۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سوا کلو میٹر پیدل چل کر دونوں پروجیکٹس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا ، 50 افراد شہید اور کئی زخمی

غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے صابرہ میں مسجد مزید پڑھیں

جعلی مقابلے میں نوجوان قتل: پولیس اہلکار کی درخواستِ ضمانت مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کو قتل کرنے کے کیس میں پولیس اہلکار عبدالقادر کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کو 2 ماہ میں کیس کے فیصلے کا حکم دے دیا۔ سرکاری مزید پڑھیں

امریکی سفیر کا دربارِ حضرت شمس تبریز اور بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کے ساتھ ملتان میں دربارِ حضرت شمس تبریز اور بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر ڈونلڈ بلوم کو دربارِ حضرت شاہ شمس تبریز پر جاری ترقیاتی مزید پڑھیں

گاڑی کی ٹکر سے 6 اموات، حادثہ یا قتل؟ نئے انکشافات سامنے آگئے

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے معاملے کی تحقیقات کے دوران نئے انکشافات سامنے آ گئے۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور مزید پڑھیں

چیف جسٹس عامر فاروق بغیر گاؤن پہنے پیش ہونے پر وکیل پر برہم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بغیر گاؤن پہنے پیش ہونے پر وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل سے سوال کیا کہ آپ یونیفارم میں کیوں نہیں، مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بحال کر دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بحال کر دی۔ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گرفتاری کی وجہ سے ضمانت بحالی کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی گئی۔ اسلام مزید پڑھیں