چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر تحریری حکم نامہ جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

’زندگی میں دوستی اور دشمنی بھرپور نبھائی: شیخ رشید

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ساتھ دینے سے متعلق سوال پر کہا کہ انہوں نے دوستی اور دشمنی بھرپور نبھائی ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی مزید پڑھیں

وکلا ءکے لیے گاؤن پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 15 نومبر سے عدالت میں کیس کے لیے پیش ہونے والے وکلا کے لیے گاؤن پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینئر وکیل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل بغیر گاؤن پہنے روسٹرم پر مزید پڑھیں

امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے

امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون کو دی مزید پڑھیں

بلاول چھوٹے بھائی کی طرح ہیں، الزام تراشی کے بجائے پختہ سیاست کی طرف بڑھنا چاہیے: شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہےکہ بلاول بھٹو چھوٹے بھائی کی طرح ہیں ہم نے 16 ماہ ساتھ کام کیا ہے، ہمیں پختہ سیاست کی طرف بڑھنا چاہیے کیونکہ رونے دھونے اور الزام تراشی سے کچھ مزید پڑھیں

بادی النظر میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کو اوپن ٹرائل نہیں کہا جا سکتا: اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ اسلام مزید پڑھیں

اسد عمر سے رابطے میں ہیں، پارٹی میں آنے کا نہیں کہا:عامر محمود کیانی

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ اسد عمر سے رابطے میں ہیں، پارٹی میں آنے کا نہیں کہا۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر محمود کیانی نے کہا کہ اسد عمر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کو رجسٹرار آفس کے درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بیگم کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست گزار بشریٰ بی بی مزید پڑھیں