سینیٹر سعدیہ عباسی نے منظور کی گئی قرارداد پر سوال اٹھا دیے

مسلم لیگ ن کی رہنما و سینیٹر سعدیہ عباسی نے سینیٹ میں آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد کی منظوری پر سوالات اٹھا دیے۔ سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی کی زیرِ صدارت مزید پڑھیں

نگراں وفاقی حکومت کا جبری لاپتہ افراد کے کیسز کے لیے اہم اقدام

نگراں وفاقی حکومت نے جبری لاپتہ افراد کے کیسز کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی سربراہی میں 3 رکنی وزراء کی کمیٹی کی منظوری دے دی جس کا وزارتِ قانون و مزید پڑھیں

مونس الہٰی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ احتساب عدالت نے مونس الہٰی کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تحریری حکم نامے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن مزید پڑھیں

میاں صاحب کو تجویز ہے کہ وہ پنجاب پر فوکس کریں:بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب کو تجویز ہے کہ وہ پنجاب پر فوکس کریں۔ مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے۔ میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے کوئٹہ پہنچے۔ کوئٹہ میں سابق وزیرِ اعظم مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

اسموگ کی وجہ سے اداروں میں ورک فرام ہوم اور سکولوں کو آن لائن کرنے کا امکان

نگراں وزیرِ ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم حسن مراد نے اسموگ کی وجہ سے اداروں میں بدھ کو ورک فرام ہوم اور اسکولوں کو آن لائن کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ایک بیان میں نگراں وزیرِ ٹرانسپورٹ نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور: اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی

صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور اور اس کے گرد و نواح میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ طبی ماہرین کی جانب سے اسموگ کے پیشِ نظر تجویز کیا گیا ہے کہ شہری ماسک مزید پڑھیں

جج نے التواء مانگنے پر لطیفہ سنا دیا ،عدالت میں قہقہےلگ گئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے التواء مانگنے پر لطیفہ سنا دیا جس کے بعد عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ ایک کیس میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران وکیل نے مزید پڑھیں