اسرائیل کو غزہ کے الشفا ہسپتال کو بچانا ہوگا:جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا ہسپتال کو بچانا ہوگا، اس معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں۔ اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امید اور توقع ہے کہ ہسپتال کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن میریان ٹرمپ بیری انتقال کرگئیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میریان ٹرمپ بیری 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میریان ٹرمپ وفاقی جج اور سرکاری وکیل رہ چکی ہیں، انہیں 1983 میں اس وقت کے امریکی صدر رونالڈ ریگن نے نیو مزید پڑھیں

غزہ کے تمام ہسپتال ایندھن کی قلت اور شدید بمباری کے باعث غیر فعال

شمالی غزہ کے تمام ہسپتال ایندھن کی قلت اور شدید بمباری کے باعث غیر فعال ہوگئے ہیں۔ ، اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ اور خان یونس میں متعدد عمارتوں پر بمباری کردی ،مزید درجنوں افراد شہید ہوگئے ۔ جبالیہ میں مزید پڑھیں

فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے اسلام آباد میں پھیلنے کا انکشاف

انتہائی کم ہونے والے فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے اسلام آباد میں پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پمز اسپتال کے انفیکشن ڈیزیز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر نسیم اختر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے پالیسی سطح کے مذاکرات

پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان پالیسی سطح مذاکرات ہوئے۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں وفد مذاکرات میں شریک ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر بھی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر تحریری رپورٹ پیش

توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں سیکرٹری داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی کے حوالے سے تحریری رپورٹ پیش کر دی۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

غزہ میں 12 ہزار شہادتیں ہو گئیں اور اسلامی ممالک صرف اجلاس کر رہے ہیں:حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ غزہ میں 12 ہزار شہادتیں ہو گئیں اور اسلامی ممالک صرف اجلاس کر رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وہاں کے مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا ارشد حسین شاہ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی سیکریٹریٹ آمد پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پولیس نے نگراں وزیرِ اعلیٰ مزید پڑھیں