انجلینا جولی کا افغان مہاجرین کی حالتِ زار پر افسوس کا اظہار

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی نے افغان مہاجرین کی حالتِ زار پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انجلینا جولی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر افغان مہاجرین کے پاکستان سے انخلاء کے کچھ مناظر کی تصاویر مزید پڑھیں

افغانستان ہمیں کوئی اسٹریٹجیک گہرائی فراہم نہیں کر رہا ہے: آصف درانی

پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی کا کہنا ہے افغانستان ہمیں کوئی اسٹریٹجیک گہرائی فراہم نہیں کر رہا ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نےانسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری نے 2 بچھڑے خاندانوں کو 76 برس بعد ملا دیا

کرتارپور راہداری نے 2 بچھڑے خاندانوں کو 76 برس بعد ملا دیا۔ کرتار پور میں 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد بچھڑ جانے والے 2 خاندانوں کی 76 سال بعد دوبارہ ملاقات ہو گئی۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی کرن مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ کی چوکنڈی قبرستان میں درخت اور لائٹس لگانے کی ہدایت

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے چوکنڈی قبرستان میں درخت اور لائٹس لگانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس (ر) مقبول باقر نے چوکنڈی قبرستان کا دورہ کیا۔ اس دوران نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو سیکرٹری ثقافت ڈاکٹر علیم لاشاری مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات بطور جنگی جرائم ہونی چاہیے:ایچ آر ڈبلیو

ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کا کہنا ہے کہ غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات بطور جنگی جرائم ہونی چاہیے۔ ایک بیان میں ایچ آر ڈبلیو نے کہا کہ اسرائیلی فوجی غزہ میں طبی سہولتیں، طبی کارکنان مزید پڑھیں

شریعت کورٹ کے فیصلے کے مطابق اسلامی بینکاری کیلئے کام کر رہے ہیں: غلام عباسی

ڈائریکٹر اسلامک بینکنگ اسٹیٹ بینک غلام عباسی کا کہنا ہے کہ شریعت کورٹ کا فیصلہ 5 سال میں بینکاری کو اسلامی اصولوں پر استوار کرنا ہے، جس کے مطابق توجہ سے کام کر رہے ہیں اور اس مقصد کے حصول مزید پڑھیں

پی سی بی کا انضمام کے استعفے کے بعد مزید اراکین کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر مستعفی ہونے کے بعد دیگر اراکین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے مزید پڑھیں

فرح گوگی نےعطاء تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوایا گیا ہے۔ فرحت شہزادی کی جانب سے عطاء مزید پڑھیں

توشہ خانہ تفصیلات کی عدم فراہمی کیخلاف درخواست، وکیل کو تیاری کی مہلت

لاہور ہائی کورٹ نے شہری کی جانب سے 1947ء سے اب تک کی توشہ خانہ تفصیلات فراہم نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی دائر کی گئی درخواست پر مدعی کے وکیل کو تیاری کی مہلت دے دی۔ درخواست گزار شہری مزید پڑھیں