ہوٹل پر لوٹ مار کرنیوالے 2 ڈاکو شہری کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی کے علاقے کورنگی میں شہری نے ہوٹل پر لوٹ مار کرنے والے ڈاکو سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی مزید پڑھیں

ن لیگ نے الیکٹیبلز کے لیے دروازے کھول دیئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے الیکٹیبلز کیلئےاپنے بند دروازے کھول دیئے ن لیگ نے پنجاب بھر میں کروائے جانے والے سروے کے نتائج کی بنیاد پر الیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے کا مزید پڑھیں

جو بھی حماس کی حمایت کرتا ہے اسے ختم کردیا جانا چاہیے:اتمار بن گوئیر

اسرائیل کے انتہاء پسند وزیراتمار بن گوئیر نے کہا ہے کہ جو بھی حماس کی حمایت کرتا ہے اسے ختم کردیا جانا چاہیے. اسرائیلی وزیر جنگ نے حال ہی میں غیر قانونی یہودی بستیوں میں 25ہزار ہتھیار تقسیم کئے، بن مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) سندھ اور بلوچستان میں متحرک ہوگئی

مسلم لیگ (ن) سندھ اور بلوچستان میں متحرک ہوگئی. ن لیگ کے وفد نے کراچی میں ایم کیو ایم سے ملاقات کی ہے،ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال، انتخابی سیاست، سندھ میں نئی حکمت عملی سمیت دیگر امور زیر غور مزید پڑھیں

غزہ :ہسپتال قبرستانوں میں تبدیل ہونا شروع ہوگئے

اسرائیلی فوج کی جانب سے ہسپتالوں پر بمباری اور حملوں کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا، ہسپتال قبرستانوں میں تبدیل ہونا شروع ہوگئے. عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال کے آئی سی یو کے مزید پڑھیں

فرح گوگی کا دوسرا انٹرنیشنل پاسپورٹ کس ملک سے جاری کیا گیا؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور اُنکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فرنٹ لیڈی فرح گوگی کا دوسرا انٹرنیشنل پاسپورٹ 3لاکھ 19ہزار سے زائد آبادی والے جزیروں پر مشتمل ملک سے جاری کرایا گیا۔ فرح شہزادی جس ملک کے پاسپورٹ پر مزید پڑھیں

کویتی فنکار ہ نے مرغی کے گوشت کو خواتین کی خوراک قرار دے دیا

کویت سے تعلق رکھنے والی فنکار ہ شمس نے مرغی کے گوشت کو خواتین کی خوراک قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ میں اخبار مزمز اور المرصد کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ شمس نامی کویتی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی میں کام کرنے والا روبوٹ ایک شخص کا قاتل بن گیا

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی میں کام کرنا والا روبوٹ ایک شخص کا قاتل بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ روبوٹ کو ہونے والی غلط فہمی کی وجہ سے اس وقت پیش آیا جب قتل ہونے والا مزید پڑھیں