سپریم کورٹ آف پاکستان: 3 نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں 3 نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس حسن اظہر رضوی مزید پڑھیں

جسٹس عامر فاروق نے بطورچیف جسٹس حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے جسٹس عامرفاروق سے چیف جسٹس مزید پڑھیں

یونیسکو کی ایک رپورٹ نے پاکستان کی تعلیمی صورتحال کا بھانڈا پھوڑ دیا

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی ایک رپورٹ نے پاکستان کی تعلیمی صورتحال کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ یونیسکو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں سرکاری تعلیمی اداروں کی کمی کے باعث نجی تعلیمی اداروں میں تیزی مزید پڑھیں

پاکستانی سمندری حدود میں ماہی گیری کرتے ہوئے چھ بھارتی ماہی گیر گرفتار

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود میں ماہی گیری کرتے ہوئے چھ بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی کشتی بھی قبضے میں لے لی۔ ترجمان ایم ایس اے کے مطابق پاکستانی سمندر میں غیر مزید پڑھیں

ملک تیمور اور منصور حیات کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں 3 افراد زخمی

ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے کا جھگڑا طول پکڑ گیا۔ صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پی مزید پڑھیں

بھارت:ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے بریانی مانگنے پر بیوی کو آگ لگا دی

بھارت کے شہر چنئی میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے بریانی مانگنے پر بیوی کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جلنے کے دوران پدماوتی نے خاوند کو بھی گلے لگا لیا اور وہ بھی جھلس گیا۔ 74 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ لانگ مارچ رکوانے کی درخواست چیئرمین سپریم کونسل برائے انجمن تاجران پاکستان نعیم میر کی طرف سے دائر کی گئی ہے، جس میں وزارت داخلہ، مزید پڑھیں

بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا:عمران خان کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہوں نے بابر مزید پڑھیں