اسلام آباد میں غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے پر آئی جی کا سخت نوٹس

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جشن آزادی کے موقع پر غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملے کا آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سختی سے نوٹس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے مزید پڑھیں

عامر خان ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ریلیز کے بعد ایک مرتبہ پھر مشکل میں پڑگئے

نیو دہلی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان کی متنازعہ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ریلیز کے بعد ایک مرتبہ پھر مشکل میں پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلسل تنقید کا نشانہ بننے والی عامر خان کی فلم لال مزید پڑھیں

کراچی آنیوالی بس کا آئل ٹینکر سے تصادم، آگ لگ گئی، 20 مسافر جاں بحق

لاہور: ملتان سکھر موٹروے پر سلیپر بس کے آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں آگ لگ گئی، جس سے 20 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سیلفی بناتے ہوئے طالبہ گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں کزن سے ملنے کے لیے آئی طالبہ سٹرک پر سیلفی بناتے ہوئے گاڑی کی زد میں جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکریٹریٹ پولیس کے مطابق ساہیوال سے آئی مہمان طالبہ قائد اعظم مزید پڑھیں

کمزور حریف کا شکار، پاکستانی پیس ہتھیار تیار

لاہور: کمزور حریف کے شکار کیلیے پاکستان نے پیس ہتھیار چمکالیے۔ آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل 3ون ڈے میچز کیلیے پاکستان ٹیم نیدرلینڈز میں موجود ہے،میزبان ٹیم ایک تو رواں سال کوئی میچ نہیں جیت پائی، دوسرے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں اور نہ نقصان برداشت کرسکتے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر نقصان برداشت کرسکتے اور نہ ہی سبسڈی دے سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں مزید پڑھیں