ایم کیو ایم نے حکومت سازی میں مسلم لیگ ن کو اپنی حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے تین نکاتی آئینی ترمیم پر حمایت بھی مانگی ہے جس میں بلدیاتی اداروں کی خود مختاری نمایاں ہےجس پر مسلم لیگی وفد مزید پڑھیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے پاورپلانٹس کی کارکردگی جائزہ رپورٹ 2022-23ء سے متعلق تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق قابل تجدید توانائی کی شمولیت میں کے الیکٹرک کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے، کے مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کی آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل کی انتظامیہ نے پیغام جاری کیا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ مزید پڑھیں
پاکستانی معروف گلوکار ابرارالحق نے عام انتخابات 2024ء سے متعلق پھیلی غلط فہمیوں پر پیغام جاری کیا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن، نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار ابرارالحق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر انتخابات سے متعلق پیغام جاری مزید پڑھیں
پاکستان میں ہونے والے ہر الیکشن میں کچھ نہ کچھ منفرد ہوتا ہے اور اکثر الیکشن سے پہلے اور اکثر نتائج آنے کے بعد کئی دلچسپ چیزیں سامنے آتی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں 2018ء کے الیکشن میں پہلی مرتبہ مزید پڑھیں
ہر 4 میں سے 3 پاکستانی انتخابی نتائج قبول کرنے کو تیار ہیں، اپسوس اور پاکستان پلس نے سروے جاری کردیا۔ پاکستانی ووٹرز سے کیے گئے تازہ سروے میں 76 فیصد پاکستانیوں نے کہا ہے کہ وہ انتخابی نتائج تسلیم مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔ اپنے بیان میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے کہا مجھے صرف مزید پڑھیں
کراچی میں احسن آباد اللّٰہ بخش گوٹھ کے قریب ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو چہرے پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاش مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 237 میں الیکشن سے ایک دن قبل پریزائیڈنگ افسران کے تبادلوں پر تشویش ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بتایا جائے الیکشن سے مزید پڑھیں
فیصل آباد میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں کو جرمانے کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 22 امیدواروں کو مجموعی طور پر 1 لاکھ 80 ہزار روپے کے جرمانے مزید پڑھیں
عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع ہو گئی۔ اسلام آباد میں انتخابی مواد کی ترسیل کا عمل جاری ہو گیا ہے۔ ڈی آر او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے تینوں حلقوں مزید پڑھیں