پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار راجہ بشارت نے این اے 55 سے بھاری اکثریت سے جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔ راجہ بشارت نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ راجہ بشارت کا کہنا مزید پڑھیں
مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی، گڑھی خدا بخش میں جاری ہے۔ لاڑکانہ میں بینظیر بھٹو کی 16ویں برسی پر مرکزی جلسہ جاری ہے، مرکزی تقریب سے خطاب کے لیے آصف زرداری اور بلاول مزید پڑھیں
نیپرا میں نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیرصدارت جاری ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگ رکھا ہے۔ نیپرا اتھارٹی کو بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 22 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ آئین پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجرسےمتعلق قانون سازی مزید پڑھیں
جعلی بینک اکاؤنٹ کھلوا کر شہریوں سے فراڈ میں ملوث اشتہاری ملزم کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے کراچی سے گرفتار کر لیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی علی مراد کے مطابق ان مزید پڑھیں
سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ گجرات میں فائرنگ سے ٹی ایل پی کے امیدوار کا قتل بزدلانہ فعل ہے۔ سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی نے ٹی ایل پی کے امیدوار ملک ثاقب مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی والدہ کی 16ویں برسی کے موقع پر اسے تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو سلام پیش کر دیا۔ مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں بتایا جارہا کہ والد کو کہاں لے کر گئے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر بانو قریشی نے کہا مزید پڑھیں
آئین کے آرٹیکل 62، 63 پر عمل درآمد کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالتِ عالیہ میں متفرق درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔ درخواست میں مزید پڑھیں
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کراچی کو اہمیت دیتے ہیں تو کراچی سے الیکشن کیوں نہیں لڑ رہے؟ کراچی کے ضلع غربی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 سے امیدوار مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو دوبارہ جیل بھیجنے پر الیکشن کمیشن کو درخواست دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امیدواروں کو ڈرانے دھمکانے پر الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں