پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے بلاول بھٹو کے آزاد امیدواروں سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کو مزید پڑھیں
صوبہ سندھ کے شہر کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججز تعینات کر دیے گئے ہیں۔ احتساب عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن جج تسنیم سلطانہ احتساب عدالت نمبر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اس مرتبہ ختم ہونے والا کاروباری ہفتہ ریکارڈ ساز رہا۔ گزرے ہفتے پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 2604 پوائنٹس اضافے سے 61691 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 2780 پوائنٹس کے مزید پڑھیں
پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے لیے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم نواز جاتی امراء سے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔ اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ مزید پڑھیں
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کر رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔ گزشتہ روز وفاقی وزارتِ داخلہ کے سابق وزیراعظم و چیئرمین مزید پڑھیں
رحیم یار خان اور گرد و نواح میں دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی۔ موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث سکھر ملتان موٹر وے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ دھند کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کی مزید پڑھیں
پنجاب کے شہروں بہاولپور اور لودھراں میں دھند کے باعث پیش آئے حادثات میں خاتون جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔ بہاولپور میں شدید دھند کے باعث کار نہر میں گر گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے ایس ایس پی آپریشنز پشاور کاشف آفتاب عباسی نے رات گئے رانو گڑھی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
آئندہ انتخابات سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے خدشات کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے ایم کیو ایم کو الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ آنے کی دعوت دے دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی نہ ہونے پر پیٹرول پمپس مالکان نے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو تیل کی فراہمی روک دی۔ جس کے بعد کوئٹہ میں فائر بریگیڈ کی سروس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا مزید پڑھیں