نعیم حیدر پنجوتھا ایف آئی اے سائبر کرائم آفس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا ایف آئی اے سائبر کرائم آفس پہنچ گئے۔ نعیم پنجوتھا کو ایف آئی اے اسلام آباد نے آج صبح 10 بجے طلب کر رکھا تھا۔ ایف آئی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کی پرویز الہٰی سے اہلیہ کی 10اگست کو ملاقات کرانے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے اہلیہ کی 10اگست کو ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس راحیل کامران نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے کہا مزید پڑھیں

سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ کمسن رضوانہ تشدد کیس میں گزشتہ روز گرفتار ہونے والی سول جج کی اہلیہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں مزید پڑھیں

7 سے 14 اگست تک سکولوں میں ’ہفتہ حب الوطنی‘ منانے کی ہدایات

محکمہ تعلیم کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رافعہ جاوید نے 7 سے 14 اگست تک سکولوں میں ’ہفتہ حب الوطنی‘ منانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ ’ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ‘ کی جانب سے صوبے بھر کے تمام مزید پڑھیں

16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید کی گئی، کبھی اس کا گلہ نہیں کیا، وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ انہیں آج ذمہ داری سنبھالے 16 ماہ ہوچکے ہیں، اس عرصے میں ان پر جتنی بھی تنقید کی گئی انہوں نے اس کا کبھی گلہ نہیں کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا شخص فرار

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے دوران زمان پارک میں احتجاج کرنے کے مقدمے میں نامزد ملزم سجاد علی خان پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سجاد علی کے خلاف تھانہ گڑھی شاہو میں مقدمہ درج مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم آج ہیلتھ انشورنش کارڈ کے اجراء و فراہمی کا افتتاح کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف آج ہیلتھ انشورنش کارڈ کے اجراء و فراہمی کا افتتاح کریں گے۔ ملک کے 1200 ہسپتالوں میں سالانہ 15 لاکھ روپے کی کارپوریٹ ہیلتھ انشورنس سے مفت صحت سہولیات حاصل کی جاسکیں گی۔ وزیر اعظم ’پاکستان مزید پڑھیں

فلم ’باربی‘ کا بخار،مارکیٹ میں باربی تھیم کے تابوت متعارف

فلم ’باربی‘ کا بخار اب اگلے نہج کو پہنچ گیا، مارکیٹ میں باربی تھیم کے تابوت متعارف کروا دیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیونرل سروس فراہم کرنے والی کینیڈین کمپنی نے گلابی رنگ کے تابوت کی تشہیر مزید پڑھیں