جج ہمایوں دلاور کو ہل یونیورسٹی سےمعطل نہیں کیا گیا

عمران خان کو اثاثے چھپانے اور کرپشن کے الزام میں سزا سنانے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل جج ہمایوں دلاور کو ہل یونیورسٹی کے حقوق انسانی اور قانون کے پروگرام سے معطل نہیں کیا گیا ہے۔ کو پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وسیم مختار کو چیئرمین نیپرا لگائے جانے کا امکان

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اسپیشل سیکرٹری وسیم مختار کو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا چیئرمین نیپرا لگائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے چیئرمین نیپرا کے لیے وسیم مختار کے نام کو حتمی شکل دے مزید پڑھیں

گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11 افراد گرفتار

لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سرحد کے قریب گاؤں میں ایک کلینک پر چھاپا مارا گیا جہاں سے 3 ڈاکٹرز اور ان مزید پڑھیں

نگران حکومت دورانئے میں متوقع توسیع،IMF پروگرام کےخطرات کئی گنا بڑھ جائینگے

7 ویں مردم و خانہ شماری کی منظوری کے بعد نگران حکومت کے دورانئے میں اضافے کے تناظر میں آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظام کے پروگرام سے وابستہ خطرات یکایک کئی گنا بڑھ جائیں مزید پڑھیں

عمران خان سے جیل اہلکار کی مبینہ کوڈ ورڈ گفتگو، ریکارڈنگ کی تحقیقات

اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے جیل اہلکار کی مبینہ طور پر کوڈ ورڈ میں بات چیت کے بعد تمام عملے کی سیکورٹی کلئیرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹک جیل کی جیو فینسنگ مزید پڑھیں

عمران کا کیس اور فوجداری کیسز پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی پالیسی

اسلام آباد ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے 2020ء میں ایک پالیسی فیصلہ جاری کیا تھا جس کے تحت ٹرائل کورٹس سے سزا یابی کیخلاف فوجداری اپیلوں کو تین ماہ میں نمٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی تھی۔ سزاؤں مزید پڑھیں

نوجوانوں کو قلم، لیپ ٹاپ اور ڈگریاں دینا چاہتے ہیں:مریم نواز

مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم، لیپ ٹاپ اور ڈگریاں دینے کی متمنی ہے، بندوق، گالی اور بد تمیزی (ن) لیگ کا کلچر نہیں ہے ۔وہ ماڈل ٹاؤن مزید پڑھیں

ٹرین حادثہ، ریلوےحکام نے 6 افسران اور ملازمین کو معطل کردیا

ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ پر ریلوےحکام نے 6 افسران اور ملازمین کو معطل کردیا۔ معطل ہونے والوں میں گریڈ 18 کے 2 اور گریڈ 17 کا ایک افسر شامل ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے معطل افسران میں ڈویژنل مزید پڑھیں