سینیٹ میں پیمرا ترمیمی بل 2023ء ترامیم کے ساتھ منظورکرلیا گیا

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے سینیٹ میں پیش کیا گیا پیمرا ترمیمی بل 2023ء ترامیم کے ساتھ منظورکرلیا گیا۔ مریم اورنگزیب نے سینیٹ اجلاس میں بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ ترمیمی بل میں 3 شقیں ڈالی مزید پڑھیں

سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس ختم ہوگیا جس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات پھرملتوی

وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات پھرملتوی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق راجہ ریاض مصروفیت کے باعث آج پھر ملاقات نہیں کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور مزید پڑھیں

روسی تیل سے ابھی عوام کو فائدہ نہیں پہنچا:مصدق ملک

وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل سے ابھی عوام کو فائدہ نہیں پہنچا، آنے والے دنوں میں پہنچے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ایران پاکستان گیس لائن مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی منظور کر لی گئی

وفاقی کابینہ کی جانب سے پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی منظور کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں کابینہ نے ملک کی پہلی میوزک پالیسی کی منظوری دی۔ ذرائع کے مطابق نئی میوزک پالیسی مزید پڑھیں

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دستی بم سے دھماکا اور فائرنگ، 6 افراد زخمی

کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم سے دھماکا اور فائرنگ کی گئی ہے جس میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم دھماکے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

رضوانہ کی صحت سے متعلق مزید دلخراش انکشافات سامنے آگئے

تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی صحت سے متعلق مزید دلخراش انکشافات سامنے آئے ہیں۔ نگران وزیرِ محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کی صحت سے متعلق صورتحال پر بات کی مزید پڑھیں

جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی: امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ جب کسی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگی تو وزارتِ آئی ٹی نے اس پر آواز اٹھائی۔ اس حوالے سے امین الحق نے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی ایسے مزید پڑھیں