پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری پر حکومت سے بات کروں گا:صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری کے معاملے پر حکومت سے بات کروں گا۔ اسلام آباد میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس مزید پڑھیں

امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین کا نگراں وزیرِ اعلیٰ کو خط

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا۔ خط میں فیصل امین نے کہا ہے کہ کچھ دن قبل پولیس اور سادہ کپڑے والوں نے بغیر وارنٹ گھر پر مزید پڑھیں

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کل شام 4 بجے ہوگی

نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کل شام 4 بجے ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو تحریری طور پر میٹنگ کے بارے میں آگاہ کردیا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کا وزارتِ پیٹرولیم حکام پر اظہارِ برہمی

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گیس کے ذخائر کے قریبی دیہاتوں کو گیس فراہمی کے کیس میں وزارتِ پیٹرولیم حکام پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔ ایس ایس جی سی ایل نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت پیٹرولیم نے دیہاتوں مزید پڑھیں

زویا ناصر کی امریکا کے بجائے پاکستان میں رہنے کو ترجیح

معروف پاکستانی فلم نگار ناصر ادیب کی بیٹی، اداکارہ زویا ناصر نے امریکا کے بجائے پاکستان میں رہنے کو ترجیح دینے کی وجہ بتا دی۔ زویا ناصر نے حال ہی میں اداکارہ حنا الطاف کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں

ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کر کے نوجوانوں کے ساتھ ہاتھ کیا گیا:عبدالعلیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کر کے نوجوانوں کے ساتھ ہاتھ کیا گیا۔ لاہور میں عبدالعلیم خان سے ڈاکٹروں کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی اسکینڈل، تحقیقات کیلئے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی

سپریم کورٹ نے بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ رجسٹرار آفس نے اعتراض لگاتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 184/3 کے تحت دائر درخواست میں ذاتی مفاد کے معاملے مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ نے دورۂ عراق میں ملنے والےتحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے

رانا ثنااللہ نے دورۂ عراق میں ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرادیے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق تحائف میں ایک قیمتی پستول اور ایک موبائل فون شامل ہے۔ یہ تحائف عراقی وزیرداخلہ عبدالامیرالشماری نے جذبہ خیرسگالی کے مزید پڑھیں