پاکستان کرکٹ بورڈ کا سرفراز نواز کی پنشن بحال کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز سے ملاقات کی۔ پی سی بی کے مطابق اس ملاقات کا مقصد اس معاملے کو حل کرنا تھا جس کا تعلق ان ادائیگیوں سے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی

توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے سزا کیخلاف اپیل دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلاف قانون ہے، کالعدم قرار دیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر خراج عقیدت

وزیراعظم شہبازشریف نے میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر اُنہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میجرطفیل محمد شہید نے اپنی شجاعت و بہادری سے فرض مزید پڑھیں

وکلاء کے ذریعے چیئرمین سے رابطہ ہو گا تو رہنمائی لیتے رہیں گے:شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جیل میں وکلاء کے ذریعے چیئرمین سے رابطہ ہو گا تو رہنمائی لیتے رہیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سیف نے بلاول بھٹو کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف واپس آئے گی آپ کے لیے خدا حافظ، فی امان اللّٰہ۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

2 سابق ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

نارووال سے 2 سابق ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ نارووال سے میاں عثمان اور سابق ٹکٹ ہولڈر چوہدری سجاد مہیس نے لاہور میں جہانگیرترین سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے مزید پڑھیں

پی سی بی نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے لیے ریجنل صدور کو کل بلالیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے لیے ریجنل صدور کو کل لاہور بلالیا۔ ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے پر بات کے لیے اجلاس کل لاہور میں ہوگا، جس کے لیے پی سی بی نے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 11 اگست کو سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے 11 اگست کو سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اراکیں اسمبلی کا منگل کے روز ہونے والا فوٹو سیشن جمعے تک ملتوی کر دیا گیا جبکہ اسمبلی تحلیل ہونے سے قبل وزیراعلی سندھ مزید پڑھیں