پہلی امریکی خاتون پائلٹ کے چمڑے کا ہیلمٹ نیلام

نیویارک: بحر اوقیانوس کو پہلی دفعہ عبور کرنے والی امریکی خاتون پائلٹ ایمیلیا ایئرہرٹ کے چمڑے کا ہیلمٹ 8 لاکھ 25 ہزار ڈالرز ( 14 کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوگیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایمیلیا ایئرہرٹ نے مزید پڑھیں

امریکا میں ٹرک سے انسانی سروں سے بھرا صندوق چوری کرلیا گیا

ڈینور، امریکہ: امریکا میں کوریئر کمپنی کی وین سے انسانی سروں سے بھرا ایک پورا صندوق چوری کرلیا گیا ہے اور پولیس اب تک مجرموں کی تلاش میں ہے۔ یہ واقعہ ڈین ور میں پیش آیا ہے جہاں ایک وین مزید پڑھیں

مائیکل جورڈن کے پہلے میچ کا غیراستعمال شدہ ٹکٹ کروڑوں میں فروخت

شکاگو: عظیم گلوکاروں، فنکاروں اور کھلاڑیوں سے تعلق رکھنے والی بظاہر معمولی اشیا بھی قیمتی ہوجاتی ہیں۔ اب باسکٹ بال لیجنڈ مائیکل جورڈن کے پہلے میچ کا غیراستعمال شدہ ٹکٹ 4 لاکھ 68 ہزار ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا ’آکٹوپس فارم‘ اگلے سال قائم کردیا جائے گا

میڈرڈ: اسپین کی ایکواکلچر کمپنی ’نوئیوا پیشانووا‘ نے 2023 میں دنیا کا پہلا آکٹوپس فارم شروع کی تیاریاں تیز کردی ہیں لیکن سائنسدانوں کو اس پر شدید اعتراضات ہیں۔ واضح رہے کہ آکٹوپس یعنی ’ہشت پا‘ کو ایشیا، امریکا اور مزید پڑھیں

برطانوی ماہرین نے دنیا کا سب سے بڑا ‘خاندانی شجرہ نسب’ تیار کرلیا

لندن: برطانوی سانسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2 کروڑ 70 لاکھ افراد پر مبنی ’دنیا کا سب سے بڑا خاندانی درخت‘ تیار کیا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے ’غیرمعمولی‘ تفصیلات کے ساتھ شجرہ نسب تیار کیا اور امید ظاہر مزید پڑھیں

سماعت سے محروم افراد کا منفرد ’ابے کھاؤ!‘ موبائل ریسٹورینٹ دنیا میں مشہور

اسلام آباد: پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 فور میں ایک نجی کالج کے سامنے زرد رنگ کا موبائل ریسٹورینٹ ’ابے کھاؤ!‘ بہت منفرد ہے۔ اس پر اشاروں کی زبان میں آرڈر کرنے کا طریقہ لکھا ہے کیونکہ مزید پڑھیں

یہ ایپ ’پھونک‘ مار کر موم بتی بجھا سکتی ہے

سلیکان ویلی: ایپل اسٹور پر ایک ایسی تفریحی ایپ ’بلوئر‘ بھی ہے جسے انسٹال کرکے آئی فون کو اتنی طاقتور پھونک مارنے کے قابل بنایا جاسکتا ہے کہ جس سے سالگرہ کی موم بتی بجھائی جاسکے۔ یہ ایپ مفت میں مزید پڑھیں

امریکا میں مکھیوں کے چھتوں کی چوری میں غیرمعمولی اضافہ

کیلیفورنیا: امریکا میں بالخصوص بادام کاشت کرنے والے کسان اس وقت شہد کے ان چھتوں کی چوری سے پریشان ہیں جو باداموں کی زرخیزی (پولی نیشن) کے لیے بھاری رقم دے کر نصب کئے گئے تھے۔ کیلیفورنیا میں اس وقت مزید پڑھیں