دنیا کا پہلا ’آکٹوپس فارم‘ اگلے سال قائم کردیا جائے گا

میڈرڈ: اسپین کی ایکواکلچر کمپنی ’نوئیوا پیشانووا‘ نے 2023 میں دنیا کا پہلا آکٹوپس فارم شروع کی تیاریاں تیز کردی ہیں لیکن سائنسدانوں کو اس پر شدید اعتراضات ہیں۔ واضح رہے کہ آکٹوپس یعنی ’ہشت پا‘ کو ایشیا، امریکا اور مزید پڑھیں

برطانوی ماہرین نے دنیا کا سب سے بڑا ‘خاندانی شجرہ نسب’ تیار کرلیا

لندن: برطانوی سانسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2 کروڑ 70 لاکھ افراد پر مبنی ’دنیا کا سب سے بڑا خاندانی درخت‘ تیار کیا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے ’غیرمعمولی‘ تفصیلات کے ساتھ شجرہ نسب تیار کیا اور امید ظاہر مزید پڑھیں

سماعت سے محروم افراد کا منفرد ’ابے کھاؤ!‘ موبائل ریسٹورینٹ دنیا میں مشہور

اسلام آباد: پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 فور میں ایک نجی کالج کے سامنے زرد رنگ کا موبائل ریسٹورینٹ ’ابے کھاؤ!‘ بہت منفرد ہے۔ اس پر اشاروں کی زبان میں آرڈر کرنے کا طریقہ لکھا ہے کیونکہ مزید پڑھیں

یہ ایپ ’پھونک‘ مار کر موم بتی بجھا سکتی ہے

سلیکان ویلی: ایپل اسٹور پر ایک ایسی تفریحی ایپ ’بلوئر‘ بھی ہے جسے انسٹال کرکے آئی فون کو اتنی طاقتور پھونک مارنے کے قابل بنایا جاسکتا ہے کہ جس سے سالگرہ کی موم بتی بجھائی جاسکے۔ یہ ایپ مفت میں مزید پڑھیں

امریکا میں مکھیوں کے چھتوں کی چوری میں غیرمعمولی اضافہ

کیلیفورنیا: امریکا میں بالخصوص بادام کاشت کرنے والے کسان اس وقت شہد کے ان چھتوں کی چوری سے پریشان ہیں جو باداموں کی زرخیزی (پولی نیشن) کے لیے بھاری رقم دے کر نصب کئے گئے تھے۔ کیلیفورنیا میں اس وقت مزید پڑھیں

بھارت میں دھڑ سے جڑے نوجوانوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا

امرتسر: بھارت میں پیدائشی طور پر دھڑ سے جڑے جڑواں نوجوانوں کو الگ الگ ووٹر تسلیم کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ہونے والے انتخابات گزشتہ عام انتخابات سے کافی مختلف ثابت ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

’کچا بادام‘ بیچنے والا راتوں رات سوشل میڈیا اسٹاربن گیا

ممبئی: گلی گلی گھوم کر مونگ پھلی بیچنے والے کا سب سے نرالا انداز سوشل میڈیا پرایسا مقبول ہوا کہ وہ راتوں رات اسٹاربن گیا۔ قسمت مہربان ہوتو پھیری والا بھی راک اسٹارجیسی مقبولیت حاصل کرلیتا ہے۔ ایسا ہی کچھ مزید پڑھیں

بولیویا کے شہری کو گھر پر شیطانی مجسمے بنوانا مہنگا پڑگیا

بولیویا: بولیویا کے ایک کانکن نے سینگوں والی شیطانی کھوپڑیاں اور دیگر پراسرار جانور اپنے گھروں کی دیواروں پر تعمیر کئے تھے۔ لیکن اب مقامی افراد اس سے خوف کھانے لگے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ شاید اس گھر مزید پڑھیں