اس ٹڈے کا آدھا جسم ’’نر‘‘ اور آدھا جسم ’’مادہ‘‘ ہے!

لندن: پتلی چھڑی کی طرح دکھائی دینے والے اس کیڑے کا تعلق ٹڈوں کی ایک قسم سے ہے جو ڈائیفیروڈز جائیگینٹائی (Diapherodes gigantea) کہلاتی ہے۔ یہ ٹڈے عموماً جنگلوں میں پائے جاتے ہیں لیکن شوقین لوگ انہیں پالتے بھی ہیں۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے سمندر سے چلی چھوٹی سی کشتی 462 دن بعد کہاں پہنچی؟

نیو ہیمپشائر: انگلینڈ کے کچھ طالب علموں نے اکتوبر 2020 میں چھوٹی سی کشتی کو اپنے اسکول کے پاس سمندر میں چھوڑا تھا جو بالآخر اپنی منزل پر پہنچ گئی ہے۔ رائے جونیئر ہائی اسکول کے ایجوکیشنل پیسیجز گروپ سے مزید پڑھیں

بعض وھیل ساتھی کی تلاش میں 6000 کلومیٹر کا سفر بھی کرتی ہیں

ہوائی، امریکہ: اگرچہ وھیل گہرے پانیوں میں لمبے سفر کی عادی ہوتی ہیں لیکن بالخصوص نسل خیزی اور ملاپ کے وقت وہ قدرتے سرگرم ہوکر اپنے ساتھی کی تلاش میں 6000 کلومیٹر تک کا فاصلہ پورا کرتی ہیں۔ ہمپ بیک مزید پڑھیں

وینکووا جزیرے کے قریب چار منزلہ بلند پراسرار سمندری لہر کا نیا ریکارڈ

وینکووا: کچھ روز قبل سمندر میں آوارہ اور اچانک اٹھنے والی سمندری لہر کا مشاہدہ کیا گیا ہے جو 58 فٹ بلند تھی اور کسی بھی طرح تین یا چار منزلہ عمارت سے کم نہ تھی۔ ایسی لہروں کو ماہرین مزید پڑھیں

سعودی عرب میں دنیا کی سب سے بڑی ’شیش سرنگ‘ کی نمائش

ریاض: برطانوی کمپنی ’اسٹفش‘ نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کی ایک عالمی نمائش کے موقع پر دیوقامت آئینوں سے تیار کردہ ایک بہت بڑی سرنگ پیش کی ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی ’شیش سرنگ‘ (کیلیڈو اسکوپ ٹنل) بھی مزید پڑھیں

ویلنٹائنز ڈے کےلیے منفرد ’آلو پرفیوم‘ پیش کردیا گیا

ایڈاہو: امریکا میں ویلنٹائنز ڈے کےلیے بہت ہی خاص اور انتہائی منفرد ’آلو پرفیوم‘ (پوٹیٹو پرفیوم) پیش کیا گیا ہے جس کی خوشبو تازہ فرنچ فرائیز جیسی ہے۔ یہ عجیب و غریب خوشبو ’ایڈاہو پوٹیٹو کمیشن‘ نے تیار کروائی ہے مزید پڑھیں

بے جان چیزوں میں ’مردانہ انسانی چہرے‘ ہی کیوں دکھائی دیتے ہیں؟

میری لینڈ: اکثر لوگوں کو روزمرہ استعمال کی بے جان چیزوں میں انسانی چہرے دکھائی دیتے ہیں لیکن اب ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ انہیں یہ ’مردانہ انسانی چہرے‘ محسوس ہوتے ہیں۔ بے جان چیزوں میں انسانی چہرے دیکھنے مزید پڑھیں