آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونی کیشنز جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیز پر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں
جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال کیا موجودہ حالات میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات ممکن ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ انڈیا میں شدت پسندی بڑھ گئی پاکستان میں مزید پڑھیں
بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 11 خاکروب خواتین نے دس کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خواتین نے جون میں لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے پیسے اکٹھے کیے اور پھر گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں
عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے گی یا نہیں، اہم فیصلہ آج متوقع ہے۔ وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت کمیٹی میں دورۂ بھارت پر غور ہو گا۔ نواب مزید پڑھیں
ہمت کرے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا، اس خواب کو حقیقت کا روپ دیا ہے اس بار شمالی وزیرستان کے دو بچوں نے، جنہوں نے یقینی بنایا چائلڈ لیبر سے سکول تک کا سفر اور بتا دیا ہے کہ مزید پڑھیں
کراچی: یوٹیوب نے پاکستان میں یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب پریمیم کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے جوایک پیڈ ممبرشپ ہے اور یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر، آف لائن اور بیک گراؤنڈ پلے کے ساتھ دیکھنے کے تجربے کو بہترین مزید پڑھیں
وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان کی صلاحیت بڑھانےکے لیے تیار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سےدہشت گردی کےخطرے سےمتعلق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ریمارکس مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ بیٹرز اور بولرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بیٹرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ ایک درجے ترقی مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی ٹیم نے چنئی میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ قومی ٹیم نے صبح کے سیشن میں بھرپور ٹریننگ کی اور آج شام فلڈ لائٹس میں بھی پریکٹس کی جائے گی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اور اہلیہ و سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی طلاق سے متعلق خبروں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔ گزشتہ برس سے طلاق کے حوالے سے شہ سُرخیوں مزید پڑھیں