فوٹوگرافر اور ماڈل کا عالمی ریکارڈ جو مذاق ہی مذاق میں قائم ہوگیا

کینیڈین فوٹوگرافر اور ماڈل نے مذاق ہی مذاق میں گہرے پانی میں فوٹو شوٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے ساحلی علاقے ٹوبرموری میں فوٹوگرافر اسٹیون ہیننگ اور ماڈل سیارا اینٹوسکی نے مزید پڑھیں

پاکستان میں ویکسینیشن سے مکمل طور پر محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے

عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ویکسینیشن سے مکمل طور پر محروم بچوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ویکسینیشن کے غلط اعداد و شمار فراہم کیے جاتے ہیں، پاکستان مزید پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،200 میٹر ریس میں شجر عباس سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی 200 میٹر ریس میں پاکستان کے شجر عباس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی 200 میٹر ریس میں شجر عباس نے 200 میٹر کی پانچویں مزید پڑھیں

امریکا میں ناردرن پیسیفک ایئرویز کے نام سے ایک اور سستی ایئر لائن کا آغاز

امریکا میں ناردرن پیسیفک ایئرویز کے نام سے ایک اور سستی ایئر لائن کا آغاز کردیا گیا ہے جس کی پہلی اور افتتاحی پرواز نے اونٹاریو سے لاس ویگاس کیلئے آج اڑان بھری۔ ناردرن پیسیفک ایئرویز ایک کم لاگت والی مزید پڑھیں

شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی شادی کی خوبصوت ویڈیو شیئر کردی

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی شادی کی خوبصوت ویڈیو شیئر کی ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ کی رواں سال اپریل میں ہی اپنے منگیتر شیخ مَانع مزید پڑھیں

پیوٹن کی نیم فوجی دست ویگنر کو پھر سے یوکرین جاکر لڑنے کی اجازت

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیم فوجی دستے ویگنر کو پھر سے یوکرین جا کر لڑنےکی اجازت دیدی، یہ دستہ کریملن کیخلاف بغاوت کے بعد ہتھیار ڈالنے پر مجبور ویگنر کے سربراہ کی قیادت ہی میں کارروائی کرسکے گا۔ مزید پڑھیں

گذشتہ معاہدے کے نتائج کی وجہ سے شکوک تھے: کرسٹالینا جارجیوا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی ) کرسٹالینا جارجیوا کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا. موجودہ حکومت کی مزید پڑھیں

سویڈن، پولیس کی تورات جلانے کی اجازت، اسرائیل اور یہودی تنظیموں کی مذمت

سویڈش پولیس نے گزشتہ روز کہا کہ اس نے احتجاجی مظاہرے کے لیے اجازت نامہ دے دیا ہے مظاہرے میں اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مقدس کتابوں کو نذر آتش کیا جائے گا، جس کی اسرائیل اور مزید پڑھیں