کشتی الٹنے سے چند گھنٹے قبل دو افراد بھوک سے مرگئے، دلخراش روداد

وہ مایوسی کے عالم میں فوم والے جوتوں اور لکڑی کے ایک ایسے ٹکڑے کے ساتھ تیر رہا تھا جو اس کے سہارے کا واحد راستہ تھا، اس دوران بحریہ کے جہاز پر سوار افراد انہیں ڈوبتے ہوئے دیکھ تو مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کر دی گئی۔ عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003ء سے خالی تھی، جو مخدوش حالت میں تھی، اس کا خصوصی اسٹیٹس واپس لے لیا مزید پڑھیں

برطانیہ میں لڑکی کی فحش تصاویر لینے کے اسکینڈل کے مرکزی کردار کا پتا چل گیا

برطانوی ٹی وی کے میزبان ہیو ایڈورڈز کی اہلیہ نے لڑکیوں کی فحش تصاویر لینے کے اسکینڈل میں اپنے شوہر کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیو ایڈورڈز کی اہلیہ وکی فلینڈ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

آسٹریا کے صحافی نے نیوز بلیٹن کے آخر میں اپنے سر پر پانی ڈال لیا

آسٹریا کے صحافی ارمین وولف نے ٹی وی پر نیوز بلیٹن کے آخر میں اپنے سر پر پانی ڈال لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے اپنے اس عمل سے یہ احساس دلایا کہ یورپ میں گرمی کی شدت میں مزید پڑھیں

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ، حمزہ الیاس کی مسلسل دوسری فتح

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا ہے۔ 17 سالہ حمزہ الیاس نے بھارت کے 12 سال کے آراوو سنچیتی کو 1-3 سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی۔ حمزہ مزید پڑھیں

پاکستان کو نئے پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا: کرسٹالینا جارجیوا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لانے کا موقع ہے، پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق سال 2024-23 میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں