پاکستان اور سوئٹزرلینڈ میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب نتھیا گلی میں ہوئی۔ معاہدے سے پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان قدرتی آفات اور ان کے مزید پڑھیں

میکسیکو:بیوی کو قتل کرکے اس کا دماغ کھانے والا شخص گرفتار

میکسیکو میں مبینہ طور پر بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کا دماغ کھانے اور کھوپڑی کو سگریٹ کی راکھ گرانے کے لیے استعمال کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ الوارو نامی مزید پڑھیں

افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر گھٹنے کی انجری کا شکار

افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نوین الحق گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نوین الحق سرجری کے لیے انگلینڈ جائیں گے، وہ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نوین الحق مزید پڑھیں

جنیوا میں انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس

جنیوا میں انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا۔ پریس کانفرنس میں روبوٹس نے دعویٰ کیا کہ ہم بہتر رہنما ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم روبوٹس انسانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں مزید پڑھیں

طیب اردوان کا نیٹو ممبر شپ کیلئے یوکرین کی حمایت کا اعلان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین کو نیٹو ممبر شپ کا حقدار قراردیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ نے نیٹو کی ممبر شپ کے لیے یوکرین کی حمایت کی ہے اور اس سلسلے میں مشترکہ مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان

بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم میں کرک میکنزی اور ایلک اتھانیز کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ کریگ بریتھ ویٹ کپتان جبکہ مزید پڑھیں

’تھریڈز‘ ایپ کی سمپسن کارٹون میں پہلے ہی پیشگوئی

میٹا کے مالک مارک زکر برگ کی جانب سے نئی ایپلیکیشن ’تھریڈز‘ لانچ کی گئی ہے جس نے آتے ہی کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کو سائن اپ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین میٹا کی نئی ایپ ’ٹھریڈز‘ کو مزید پڑھیں

برہان وانی کی شہادت کے 7 سال مکمل،مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

معروف نوجوان کشمیری رہنما برہان وانی کی شہادت کے 7 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے برہان وانی اور تحریک آزادی کشمیر کے دیگر مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان

روس سے لڑائی کے لیے امریکا نے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کردیا، ڈیموکریٹس نے بائیڈن حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلسٹر بموں سے بچوں اور عام شہریوں کو خطرات ہوں گے۔ بائیڈن نے اسے مزید پڑھیں