پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ آج تلوار اور قلم سے زیادہ طاقت سوشل میڈیا میں ہے۔ حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی بد نیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ پاکستان کے آئین کے تحفظ کے لیے عوام کو منظم اور مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے گھر رحمت برس گئی، بیٹی کے باپ بن گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کھلاڑی نے بیٹی کی پیدائش کے اعلان کے ساتھ اپنی خوشیوں کو مداحوں کے مزید پڑھیں
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کے سیٹلائٹس سے خارج ہونے والی ریڈیو ویوز سائنس دانوں کے لیے رُکاوٹوں کا سبب بننے لگی ہیں۔ خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ایلون مسک اسٹار لنک کے سات مزید پڑھیں
سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید ذمے دار عہدے پر بیٹھ کر مخصوص سیاسی جماعت کو اوپر لا رہے تھے۔ حکام نے کہا کہ فیض حمید پر الزام ہے کہ سیاسی ایماء پر کام کر مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پسند یا نا پسند کا لانے کی کوئی بات نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت آئینی مسائل کے لیے مزید پڑھیں
جرمنی نے عدالتی کیسز کے دباؤ پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی۔ کیسز میں کہا گیا ہے کہ جرمن ہتھیاروں کی برآمدات انسانی قانون کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ ٹیمیں اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہار رہی ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے میر حمزہ نے کہا کہ اپنی کارکردگی کا مزہ مزید پڑھیں
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں اور خبروں پر ایک مرتبہ پھر وضاحت دے دی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے 30 سالہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر کے ساتھ تعلقات مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں۔ امریکا میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر گفتگو مزید پڑھیں
واٹس ایپ میسج ری ایکشن فیچر متعارف
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ کے میسج ری ایکشن فیچر کا طریقۂ استعمال سامنے آگیا۔
ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا (فیس بک) کی زیرملکیت موبائل اپیلیکیشن نے میسج ری ایکشن فیچر پر اگست میں کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس فیچر کو آئی او ایس صارفین کے لیے آزمائشی طور پر پیش کردیا گیا ہے۔
فیچر کے استعمال کا طریقہ
ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی او ایس صارفین کو میسج سیٹنگز میں جاکر نوٹی فکیشن کے آپشن پر کلک کرنا ہوگا، جس کے بعد اُن کے سامنے میسج ری ایکشن فیچر کا آپشن سامنے آجائے گا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی جلد اس فیچر کو پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ فیس بک پوسٹ، میسنجر، انسٹاگرام میں پہلے سے کسی بھی پیغام پر ردعمل دینے کی سہولت دستیاب ہے۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- آج تلوار اور قلم سے زیادہ طاقت سوشل میڈیا میں ہے:روبینہ اشرفپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ آج تلوار اور قلم سے زیادہ طاقت سوشل میڈیا میں ہے۔ حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں
- جماعتِ اسلامی بد نیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتی ہے: لیاقت بلوچنائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی بد نیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ پاکستان کے آئین کے تحفظ کے لیے عوام کو منظم اور مزید پڑھیں
- پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز بیٹی کے باپ بن گئےپاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے گھر رحمت برس گئی، بیٹی کے باپ بن گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کھلاڑی نے بیٹی کی پیدائش کے اعلان کے ساتھ اپنی خوشیوں کو مداحوں کے مزید پڑھیں
- ایلون مسک کے سیٹلائٹس سسائنس دانوں کے لیے رُکاوٹوں کا سبب بننے لگیامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کے سیٹلائٹس سے خارج ہونے والی ریڈیو ویوز سائنس دانوں کے لیے رُکاوٹوں کا سبب بننے لگی ہیں۔ خیال رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ایلون مسک اسٹار لنک کے سات مزید پڑھیں
- فیض حمید ذمے دار عہدے پر بیٹھ کر مخصوص سیاسی جماعت کو اوپر لا رہے تھے:سیکیورٹی حکامسیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید ذمے دار عہدے پر بیٹھ کر مخصوص سیاسی جماعت کو اوپر لا رہے تھے۔ حکام نے کہا کہ فیض حمید پر الزام ہے کہ سیاسی ایماء پر کام کر مزید پڑھیں
- چیف جسٹس پسند یا نا پسند کا لانے کی کوئی بات نہیں:نثار کھوڑوپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پسند یا نا پسند کا لانے کی کوئی بات نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت آئینی مسائل کے لیے مزید پڑھیں
- جرمنی نےاسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دیجرمنی نے عدالتی کیسز کے دباؤ پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی۔ کیسز میں کہا گیا ہے کہ جرمن ہتھیاروں کی برآمدات انسانی قانون کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
- :ٹیمیں اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہار رہی ہیں:میر حمزہچیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ ٹیمیں اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہار رہی ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے میر حمزہ نے کہا کہ اپنی کارکردگی کا مزہ مزید پڑھیں
- اروشی روٹیلا کی ریشبھ پنت کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر ایک مرتبہ پھر وضاحتبالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں اور خبروں پر ایک مرتبہ پھر وضاحت دے دی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے 30 سالہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر کے ساتھ تعلقات مزید پڑھیں
- پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں:جو بائیڈنامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں۔ امریکا میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر گفتگو مزید پڑھیں
- نیتن یاہو سمیت اہم لوگوں کے قتل کی مبینہ سازش،ایک شخص گرفتاراسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سمیت اہم لوگوں کے قتل کی مبینہ سازش میں ملوث شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی سروسز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار اسرائیلی شہری کو مزید پڑھیں
- کراچی: ڈاکٹر حنا کے انتقال پر نجی یونیورسٹی کا بیان سامنے آ گیاکراچی میں ڈاکٹر حنا کے انتقال پر نجی یونیورسٹی کا بیان سامنے آ گیا۔ نجی یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر حنا کے گڑھے میں گر کر انتقال کی خبر میں صداقت نہیں، اُن کا انتقال برین اسٹروک کی وجہ مزید پڑھیں
- ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں:چیف جسٹسبلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 سے متعلق سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں۔ سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کی مزید پڑھیں
- مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیےبین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے۔ ایک ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے پیج پر مولانا طارق جمیل کی کچھ ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
- لاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کا تبادلہ کر دیا گیالاہور کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کا تبادلہ کر دیا گیا۔ انوش مسعود کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، انہوں نے 9 مئی کے مقدمات میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں
Categories
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- پاکستان
- سہیل وڑائچ کالمز
- انٹر نیشنل
- ارشاد بھٹی کالمز
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز