بابر اعظم کی ہاروڈ بزنس سکول میں کلاسز لینے کی تصویر وائرل

بابر اعظم کی ہارورڈ بزنس سکول سے تصویر وائرل ہو رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہارورڈ بزنس اسکول کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام میں بابر اعظم اور محمد رضوان تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکا میں مقیم ہیں۔ بابر اعظم کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں سکول میں کلاسسز لیتےہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بابراعظم اور محمد رضوان نے ہارورڈ بزنس اسکول کے پروگرام کا حصہ بنے تھےاور وہ یہ اعزاز پانے والے پہلے پاکستانی کرکٹرز ہیں۔دونوں کرکٹرز 31 مئی سے 3 جون تک امریکی ریاست بوسٹن میں ہارورڈ بزنس اسکول کیمپس کی کلاسز میں شرکت کی جہاں انہوں نے انٹرٹینمنٹ، میڈیا اور اسپورٹس تعلیم حاصل کی۔