عید نامہ

جب میں اقبال ٹائون (لاہور) میں رہتا تھا تو عید کی نماز سے پہلے میں نے دو تین بہت موٹے نمازی تاکے ہوتے تھے۔ ان دنوں کچھ لوگ نماز کے بعد عید کم ملتے تھے اور ’’زورِ بازو‘‘زیادہ دکھاتے تھے۔ مزید پڑھیں