آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونی کیشنز جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیز پر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں
میں نے دنیا کے کافی ملکوں کی سیاحت کی ہے، امریکہ میں لگ بھگ دو سال رہائش پذیر بھی رہا ہوں مگر پاکستانیوں ایسی حسِ مزاح بہت کم کم دیکھنے میں آتی ہے۔ خوشحال ملکوں کے باسیوں کا ہنسنا کھیلنا مزید پڑھیں
آپ اگر ٹھنڈے دماغ اور گرم دل کے ساتھ مری کی دو برف باریوں کا تجزیہ کریں تو آپ کو پورے ملک کا ایشو سمجھ آ جائے گا۔ سات اور آٹھ جنوری کو مری میں پہلی برف باری ہوئی‘ 23 مزید پڑھیں
صدارتی نظام کے بارے میں بحث کورونا وائرس کی طرح پھیل گئی ہے۔سوشل میڈیا سے اس کا آغاز ہوا تھا،لیکن اب اس نے ہر بولنے والی شے کو متاثر کر ڈالا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا، اور پرنٹ میڈیا میں بھی دھڑا مزید پڑھیں
میرے بیٹے نے چند دن پہلے مجھ سے ایک عجیب سوال کیا‘ اس نے پوچھا ’’آپ نے کبھی سوچا آپ کے بچے آپ کی عزت کیوں کرتے ہیں‘‘ میں نے قہقہہ لگا کر جواب دیا ’’دنیا کے تمام بچے اپنے مزید پڑھیں
ریاست منیسوٹا کا ذکر ہوا تو ایک دوست کہنے لگا: ہم اسے امریکہ کا ڈیپ فریزر کہتے ہیں۔ یہ ریاست شمال میں اوپر کینیڈا سے جڑی ہوئی ہے اور سردیوں میں سخت سرد ہوتی ہے۔ جب میں منیسوٹا کے سب مزید پڑھیں
ملتان سے ڈاکٹر انوار احمد صاحب کا فون تھا کہ اسلام آباد میں ہوں‘ دل چاہ رہا ہے آج ہم چند ملتانی کہیں اکٹھے ہوں اور چائے پی کر ملتانی ”بٹ کڑاک‘‘کریں۔ مظہر عارف صاحب کا بھی پیغام ملا: ڈاکٹر مزید پڑھیں
میں کافی عرصے سے قاسم علی شاہ کی باتوں میں آ کر لوگوں کے بارے میں حسنِ ظن سے کام لیتا رہا ہوں، صرف یہی نہیں بلکہ لوگوں کے حوالے سے ایسی مصدقہ اطلاعات بھی مجھ تک پہنچتی رہتی ہیں، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے ایم این اے نور عالم کو قومی اسمبلی میں حکومت مخالف تقریر کرنے پر فوری طور پر سزا دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ وہ اکثر مہنگائی اور کرپشن پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑتے تھے مزید پڑھیں
میرے سامنے بے شمار ’’کھانے پینے‘‘ کی اشیا دھری تھیں، میرے پاس میرا پوتا ارسلان بیٹھا تھا، میں ابھی کھانے پینے کی تیاری کر ہی رہا تھا کہ میرا پرانا دوست مسعود لاٹھی ٹیکتا ہوا آیا اور کرسی پر براجمان مزید پڑھیں
آپ اگر جڑانوالہ سے نکلیں تو 25 کلو میٹر بعد روڈالہ کا چھوٹا سا قصبہ آ جاتا ہے‘ روڈالہ میں سڑک کے کنارے ایک موچی چالیس سال سے لوگوں کے جوتے مرمت کررہا ہے‘ اس کا نام منور شکیل ہے مزید پڑھیں