بیوی اور 3 بچوں کے قتل کی واردات میں مبینہ طور پر شوہر ملوث نکلا

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں بیوی اور 3 بچوں کے قتل کی واردات میں مبینہ طور پر شوہر ملوث نکلا۔ پولیس کے مطابق قتل کا مقدمہ سُسر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، ملزم نشے کا عادی ہے مزید پڑھیں

جناح ہسپتال کی ایمرجنسی میں 2 نامعلوم افراد بچے کی لاش چھوڑ گئے

جناح ہسپتال کراچی کی ایمرجنسی میں 2 نامعلوم افراد 8 سال کے بچے کی لاش چھوڑ گئے۔ انتظامیہ کے مطابق بچے کو مردہ حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا، بچے کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

6 افراد کی ہلاکت کے ملزم نے گاڑی تیز چلانے کا اعتراف کرلیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے ملزم افنان شفقت نے گاڑی تیز چلانے اور ڈرفٹنگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم افنان شفقت نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

دبئی کی سیر کروانے سے انکار ، بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا

سالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں مزید پڑھیں

پولیس ڈکیتی کیس میں ملزم DSP کو جیل بھیج دیا گیا

جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کراچی کی عدالت نے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر پولیس کی ڈکیتی کے کیس میں گرفتار ملزم عمیر طارق بجاری کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گرفتار ڈی ایس پی عمیر طارق سمیت 4 ملزمان مزید پڑھیں

حالیہ آپریشن میں 26 فیصد مفرور ملزمان پکڑے جا چکے ہیں:خادم حسین رند

ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کا کہنا ہے کہ حالیہ آپریشن میں 26 فیصد مفرور ملزمان پکڑے جا چکے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں مفرور ملزمان کی گرفتاری سے متعلق کیس پر سماعت کے لیے ایڈیشنل آئی جی مزید پڑھیں

ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی گرفتار ،سخت سزا دلوائیں گے:نگراں وزیرِ داخلہ سندھ

نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا کہنا ہے کہ ڈکیتی میں ملوث ڈی ایس پی کو گرفتار کیا گیا، ایف آئی آر کاٹی گئی، اسے سخت سزا دلوائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث مزید پڑھیں