قائداعظم یونیورسٹی کی بندش کا معاملہ قائمہ کمیٹی ایجنڈے میں شامل کرلیا گیاہے ، سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم وتربیت کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ قائداعظم یونیورسٹی کی طویل بندش نہایت افسوسناک ہے، اس معاملہ کو کمیٹی کی آئندہ میٹنگ کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پیر کو یہاں مزید پڑھیں

بھارت، اسکول میں لنچ بریک کے دوران طالبہ نے 45 آئرن کی گولیاں کھالیں

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں 8 ویں جماعت کی طالبہ نے آئرن کی 45 گولیاں کھالیں جس سے اس کی موت ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری اسکول میں طالبہ کے درمیان ہمت کا کام کرنے سے متعلق ایک مزید پڑھیں

انڈیا اور آسٹریلیا ایک دوسرے کی تعلیمی ڈگریوں کو تسلیم کیا کرینگے

آسٹریلیا اور انڈیا ایک دوسرے کے تعلیمی اداروں کی ڈگریوں کو تسلیم کیا کرینگے۔ آسٹریلیا اور انڈیا نے تعلیمی قابلیت کی شناخت کے طریقہ کار کو حتمی شکل دیدی ہے۔ اب ہندوستانی ڈگریوں کو آسٹریلیا میں تسلیم کیا جائیگا اور مزید پڑھیں

زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والا اسکول عوام میں مقبول، داخلے کیلئے والدین کی لمبی قطاریں

زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والا اسکول عوام میں مقبول ہوگیا اور داخلے کیلئے والدین کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کراچی میں بہتر تعلیمی ادارے والدین کیلئے اہمیت رکھتے ہیں۔ شہر کے معروف تعلیمی اداروں میں والدین طویل قطار میں مزید پڑھیں

تعلیم یافتہ اور خود اعتماد خواتین پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک کے ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت ضروری ہے، تعلیم یافتہ اور خود اعتماد خواتین پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلئے وظائف کا اعلان

امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس کے مطابق مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے مزید پڑھیں

تعلیم ترقی کیلئے ضروری ہے، کوئی بھی ملک کم شرح خواندگی پر ترقی نہیں کرسکتا ، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تعلیم ترقی کیلئے ضروری ہے، کوئی بھی ملک کم شرح خواندگی پر ترقی نہیں کرسکتا ، ملکی ترقی کیلئےسیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، خواتین مزید پڑھیں