ہم صحت اور تعلیم کے اداروں کو بہتر بنائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آج یہ شہر لٹیروں کے رحم وکرم پر ہے، ہم صحت اور تعلیم کے اداروں کو بہتر بنائیں گے۔ یہ بات انہوں نے ملیر کے مختلف مزید پڑھیں

گوگل کو ٹکر دینے والے ’چیٹ جی پی ٹی‘ میں نیا کیا اور طلبا اس سے اتنے خوش کیوں ہیں؟

یوں تو انٹرنیٹ پر چیزیں سرچ کرنے کے لیے متعدد سرچ انجن موجود ہیں لیکن گذشتہ دو دہائیوں سے گوگل نے اس حوالے سے اپنی اجارہ داری قائم رکھی ہوئی ہے۔ تاہم گذشتہ برس کے اواخر میں لانچ ہونے والے مزید پڑھیں

پاکستان کے مستقبل کا انحصار نوجوانوں پر ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندیاحسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کا انحصار نوجوانوں کی بامقصد تعلیم اور ہنر سیکھنے پر ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت نوجوانوں کو انٹرن شپ مزید پڑھیں

تعلیم کے ذریعے ہی پاکستان قومی ترقی کو یقینی بنا سکتا ہے، صد ر مملک کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں 24ویں ایف سی ایس کانووکیشن سے خطاب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم کے ذریعے ہی پاکستان قومی ترقی کو یقینی بنا سکتا ہے اور غربت، بے روزگاری، عدم برداشت اور انتہا پسندی کا خاتمہ کر سکتا ہے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس مزید پڑھیں

سردی کی شدت میں اضافہ : تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی

لاہور : پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر والدین کے مطالبہ پر اسکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتہ توسیع کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر اسکولوں مزید پڑھیں

مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدارس کو مزید پڑھیں

مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی اتحادِ تنظیماتِ مدارس کے وفد سےملاقات میں گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں، حکومت کی خواہش ہے کہ اس نیک سماجی خدمت میں مدارس کا ہاتھ بٹائے، مدارس پاکستانی اور اسلامی این جی مزید پڑھیں

اساتذہ کی سنی گئی ،بڑا ریلیف مل گیا

سکول انفارمیشن سسٹم میں اساتذہ کو بے شمار مسائل کا سامنا، سکول ایجوکیشن نے شکایات کے ازالے کیلئے آن لائن ایپ میں سیل بنا دیا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا احسن اقدام ،اساتذہ کی شکایات کے ازالے اور انکے حل کیلئے مزید پڑھیں

سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا یو ٹرن،محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کی میدانی علاقوں میں بھی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 22دسمبر کو محکمہ تعلیم نے میدانی علاقوں سکولوں کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا مزید پڑھیں