جنوبی افریقا کیخلاف وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جو آئندہ ماہ جنوبی مزید پڑھیں

امتحان دینے کے دوران طالبہ کی اچانک موت

انٹرمیڈیٹ کی طالبہ خوش خوش امتحان دینے گھر سے نکلی لیکن واپس میت کی صورت میں آئی کیونکہ کمرہ امتحان میں اس کا اچانک انتقال ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارت کے شہر حیدرآباد میں مزید پڑھیں

نگراں کابینہ کےاستعفوں کے معاملے پر پی ٹی آئی کا ردعمل

خیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کی برطرفی اور استعفوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو 8 ماہ بعد مزید پڑھیں

پنجاب میں جشنِ آزادی کی تقریبات کو حتمی شکل دیدی گئی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں جشنِ آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ یومِ آزادی شایان شان اور قومی جذبے سے منانے کے لیے تقریبات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس مزید پڑھیں

سائفر کے مبینہ متن کے حوالے سےحنا ربانی کھر کا مؤقف سامنے آگیا

امریکی جریدے میں شائع ہونے والے سائفر کے مبینہ متن کے حوالے سے سابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ سائفر لیک ہونے سے متعلق سابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا مزید پڑھیں

لڑکی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی

خوشاب کے نواحی گاؤں میں لڑکی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل جوہر آباد کے علاقے میں مزید پڑھیں

سانگھڑ: مال گاڑی کی بوگی ٹریک سے اتر گئی، آمدورفت متاثر

سانگھڑ کے قریب دوڑ ریلوے اسٹیشن پر سرہاڑی جانے والی مال گاڑی کی ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی جس کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک متاثر ہوگئے، 5 گھنٹے بعد ڈاؤن ٹریک کو بحال کردیا گیا۔ ریلوے حکام کے مزید پڑھیں