اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے راہداری منصوبے کے دس سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق چین اقتصادی راہداری کی دسویں سالگرہ کے موقع پر مزید پڑھیں

پارلیمان کے اختیار میں عدالت کی بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں: اعظم نذیر تارڑ

سابق وزیرقانون اور رہنما (ن) لیگ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمان کے اختیار میں عدالت کی بار بار مداخلت اچھی روایت نہیں، اس مداخلت سے ادارے مضبوط نہیں کمزور ہوں گے۔ ن لیگی رہنما اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا

پیپلز پارٹی میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے نگراں وزیر اعلیٰ کے نام سے متعلق کسی پارٹی رہنما یا کابینہ رکن سے مشاورت نہیں کی، مراد علی شاہ چاہتے ہیں مزید پڑھیں

آم بھیجنے پر شہباز شریف کی مشکور ہوں، آم بہت لذیذ ہیں: شیخ حسینہ

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے پاکستان سے تحفے میں آم بھیجنے پر شہباز شریف کا خط لکھ کر شکریہ ادا کیا ہے۔ شیخ حسینہ نےخط میں پاکستانی آموں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان سے آم بھیجنے مزید پڑھیں

سرفراز نواز نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط قرار دے دیا

سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط قرار دیا ہے، اِن کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیم کو ڈویلپ کرنے کی بجائے تباہ کیا جا رہا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز مزید پڑھیں

زیادتی کی کوشش کا الزام، اداکارہ صرحا اصغر کی عدم دلچسپی، ملزم رہا

معروف پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر نے 2 اگست کو کراچی شرقی کے شارع فیصل تھانے میں عسکری 4 کے رہائشی عاصم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 555/2023 تعزیرات پاکستان کی دفعہ 354 اور 452 کے تحت درج کرائی تھی۔ مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغامات ڈیلیٹ کردیے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے باز پرسی کے فیصلے کے بعد شاہنواز دھانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغامات ڈیلیٹ کردیے۔ شاہنواز دھانی نے ایشیا کپ اور افغانستان سیریز میں سلیکٹ نہ ہونے پر صحافیوں اور پی سی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کر رہے ہیں۔ عدالت نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے سوال کیا کہ درخواست گزار وکلا کا کہنا مزید پڑھیں