سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈیپوٹیشن پر ایک اور تقرری

محکمہ بورڈز و جامعات نے سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے ڈیپوٹیشن پر ایک اور تقرری کردی ہے۔ فیڈرل بورڈ کے ڈائریکٹر ذوالفقار علی شاہ کو ایک برس کی ڈیپوٹیشن پر میرپورخاص تعلیمی بورڈ کا چیرمین مقرر مزید پڑھیں

محترمہ سجیلہ نوید پیرس میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں انچارج مقرر

محترمہ سجیلہ نوید نے پیرس میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے شعبہ پریس کونسلر میں بطور انچارج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ان سے قبل پریس کونسلر کی یہ ذمہ داریاں دانیال سلیم گیلانی سنبھال رہے تھے۔ سابق پریس کونسلر مزید پڑھیں

بچوں کو سلانے کے لیے اپنی فلم ’کوئی مل گیا‘ کا گانا سناتی ہوں: پریتی زنٹا

بالی ووڈ ڈمپل کوئین پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے جڑواں بچوں کو سلانے کے لیے اپنی فلم ’کوئی مل گیا‘ کا گانا سناتی ہیں۔ فلم ’کوئی مل گیا‘ کو ریلیز ہوئے 20 سال مکمل ہو گئے مزید پڑھیں

وزیراعظم آج رات اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج رات اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ اس عشائیہ میں نگراں وزیراعظم کی تقرری پر بھی مشاورت ہوگی۔ عشائیے میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے دیے گئے ناموں پر مشاورت مزید پڑھیں

سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ آ کر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ بلاول مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں اراکین کو الوداعی ظہرانہ دینے کی تیاریاں

سندھ اسمبلی میں اراکین کو الوداعی ظہرانہ دینے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے اسمبلی کے احاطے میں ظہرانے کے لیے پکوان تیار کیے جا رہے ہیں۔ الوداعی ظہرانے کے مینیو میں ملائی چکن تکہ، بہاری کباب، سیخ کباب، مزید پڑھیں

تشدد سے شہری کی ہلاکت، دو ملزمان5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی میں رینٹ اے کار کے دفتر میں نوجوان کو تشدد کر کے قتل کرنے والے دو ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں آج ناگن چورنگی کےقریب رینٹ مزید پڑھیں

ریویو ایکٹ کا فیصلہ سنانے کے لیے اس لیے 53 دن انتظار کیا کہ قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے :عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ریویو ایکٹ کا فیصلہ سنانے کے لیے اس لیے 53 دن انتظار کیا کہ قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے سینیٹر عرفان صدیقی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد ہوگئیں۔ انسداددہشت گردی عدالت میں 9 مئی واقعات کے 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں