باجوڑ کے حلقے پی کے 21 کا سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔ سرکاری نتیجے میں کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار سردار خان کی جیت ہار میں تبدیل ہو گئی۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اجمل خان مزید پڑھیں
نیب میں نئی اصلاحات نافذ کر دی گئیں،شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد وضوابط جاری کر دیئے گئے. تفصیلات کے طابق قومی احتساب بیورو (نیب )نے جامع اصلاحات کے پہلے مرحلے میں نئے قواعد و ضوابط جاری کیے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے بلاول بھٹو کے آزاد امیدواروں سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کو مزید پڑھیں
جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول کو سنجیدہ نہیں لیتے جواب دینا انتخابی عمل کا حصہ ہے. پی ٹی آئی کے نو مئی مزید پڑھیں
پیپلز پار ٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو 8فروری کو ہونیوالے عام انتخابات سے قبل مباحثے کا چیلنج دیکر انتخابی مہم کو نیا اور دلچسپ رخ دیدیا مزید پڑھیں
پشاور کے علاقے حیات آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ناخوشگوار واقعے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی کے درمیان تلخ کلامی دیکھی جاسکتی ہے۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے شوکت بسرا کو این اے 163 بہاولنگر سے الیکشن لڑنے کی اجازت دی مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہباز لطیف کھوسہ کو لاہور ڈیفنس فیز 3 سے حراست میں لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے خرم لطیف کھوسہ کا کہنا مزید پڑھیں
شعیب ملک نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ شعیب ملک کا فارچیون بریشال کے ساتھ معاہدہ تھا، تاہم وہ دو روز قبل بنگلادیش سے دبئی چلے گئے تھے۔ اب سوشل میڈیا پر شعیب مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی پی 19 سے پی ٹی آئی رہنما عارف عباسی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے مزید پڑھیں
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی بار بار کہہ رہے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی؟ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر بانیٔ پی ٹی مزید پڑھیں